آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے پینے لگا ہوں۔ صبح سے لیکر اب تک غالباً یہ صرف تیسری چائے ہے۔
 

زینب

محفلین
ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔زہرا کیا ٹائم ہوا۔۔۔۔۔ابھی لنچ کا ٹائم تو نہیں ہوا نا ۔۔۔۔۔۔۔
 

زھرا علوی

محفلین
یہاں تو ڈیڑھ بج چکا ہےاور میرا لنچ ٹائم بھی ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ویسے میرا کوئی مخصوص ٹائم نہیں ہوتا کھانے کے لیے جب بھوک لگی کھا لیا۔۔۔:battingeyelashes:
 

زینب

محفلین
اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے

اچھا جی ڈاکٹرنی صاحبہ کوشش کروں کا کہ ایک بجے تک کھانا کھا لوں (اگر مل گیا تو)۔

ویسے براؤں رس کھاؤ یا سفید، اس طرح وزن کم ہونے کا نہیں۔
 
Top