السلام علیکم
عبداللہ بھائی کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ میںنے کھول دیا۔۔
میں نے ابھی بھونا قیمہ کھایا تندوری روٹی کے ساتھ ساتھ میںلسی بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا چاکلیٹ تو دی نہیں مزے کیسے کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔کنجوس مکھی چوس
اور وہ کچنار گوشت کیا ہوا؟
بس بچوں والی چیزیں مانگتی رہنا اب بڑی ہو گئی ہو کچھ اچھا مانگو
ہائے کھانے سے یاد آیا میں تو کل پاکستانی امبیاں لائی تھی ابھی لاتی ہوں نمک کےساتھکھاوںگی
ہائے کھانے سے یاد آیا میں تو کل پاکستانی امبیاں لائی تھی ابھی لاتی ہوں نمک کےساتھکھاوںگی
تو زینیب کیا بوڑھی ہے ابھی 57 سال کی تو ہے
تمہارے بھی لڑکیوں والے شوق ہیں !
مع السلام
ارے کیا وہاں بھی پاس پڑوس میں آم کا درخت ہے؟