آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

زینب

محفلین
نہین ان پا جی درخت سے چرا کے کھانے م یں مزہ ہے توبہ توبہ کیسا مشورہ دے رہے ہیں کیسے بھائی ہیں آپ دکان سے چوری افففففففففففففففففف
 

زینب

محفلین
میں نے چاول کھاے تھے کوئی چار گھنٹے پہلے اب پھر سے بھوک لگ گئی ہے اسی لیے پھر سے لینے جا رہی ہوں‌
 

زینب

محفلین
ایہ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہکا تو جا سکتا ہے نا آنے سے۔ فل ھال میں روکے کھڑی ہوں‌موٹاپے کا راستہ
 

مغزل

محفلین
صاحب ہم فالسے سے ’’ لذتِ کام و دہن ‘‘ کا حق ادا کررہے ہیں ۔۔۔ (مانگنے والے کو نہیں ،ملیں گے)
 
Top