ادرکسمجھ نہیں آیایہ کیا ہے ۔۔۔؟؟؟
جزاک اللہ
اراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !محفل کی ہوا سے متاثر ہوکر ہم بھی ایک سوال کرتے ہیں
اپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں؟
یہ بھی کہ کیوں اور کس رنگ میں اور یہ بھی کہ کتنے عرصہ بعد؟
ربیع آپ نے صاحب لڑی کی اچھی رہنمائی کی ہے ۔۔۔۔اگلی لڑی کا عنوان
بالوں کی کٹائی کب کرتے ہیں؟
لازم نہیں کہ صرف صاحب لڑی ہی عمل کریں.ربیع آپ نے صاحب لڑی کی اچھی رہنمائی کی ہے ۔۔۔۔
اس کا مطلب تو یہ ہوا آپ تیار بیھٹے ہیں لڑی بنانے کولازم نہیں کہ صرف صاحب لڑی ہی عمل کریں.
جنجر پیار سے سرخ بالوں والے لوگوں کو پکارتے ہیں غالبا انگلینڈ میںسمجھ نہیں آیایہ کیا ہے ۔۔۔؟؟؟
نہیں یہ بات نہیں بالوں کو کلر کرنے کا عمر سے کوئی تعلق نہیںاراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !
مجرب= تجربہ شدہ، آزمایا ہوااراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !
ارے واہ۔ آپ مابدولت پھر آگئے محفل میں اپنی مشکل مشکل اردو کے ساتھاراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !
میرے الحمد اللہ بہت لمبےےےےےےےےےےےےےےےےےے اور کالے بال ہیں۔ اس لیے کبھی ایسے فضول کاموں کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
بال رنگنا اک جھنجھٹ ہی لگا سو کبھی نہیں رنگے
بہت دعائیں
کونسا برانڈ؟ڈارک براؤن کلر کرتا ہوں لیکن مدت کوئی نہیں۔ تین ماہ بهی بغیر رنگے گزر جاتے ہیں اور کبهی ہر دو ہفتے بعد یا پهر ہر کٹنگ پر۔
مجهے میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ رہا ہے، جو شاید انهوں نے جوانی سے نکل کر ادهیڑ عمری کی طرف جاتے ہوئے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تها۔
چٹے وال تو نال دغے دے وسمے لا لا رنگیں
حرص جوانی اجے وی تیری فیر جوانی منگیں