آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے/کرتی ہیں

  • 1 ماہ بعد

  • 2 ماہ بعد

  • 3 ماہ بعد

  • کبھی نہیں

  • کالے رنگ سے

  • ڈارک براون

  • پرپل

  • گرے

  • لال

  • مہندی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ڈارک براؤن کلر کرتا ہوں لیکن مدت کوئی نہیں۔ تین ماہ بهی بغیر رنگے گزر جاتے ہیں اور کبهی ہر دو ہفتے بعد یا پهر ہر کٹنگ پر۔

مجهے میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ رہا ہے، جو شاید انهوں نے جوانی سے نکل کر ادهیڑ عمری کی طرف جاتے ہوئے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تها۔

چٹے وال تو نال دغے دے وسمے لا لا رنگیں
حرص جوانی اجے وی تیری فیر جوانی منگیں
 
محفل کی ہوا سے متاثر ہوکر ہم بھی ایک سوال کرتے ہیں
اپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں؟
یہ بھی کہ کیوں اور کس رنگ میں اور یہ بھی کہ کتنے عرصہ بعد؟
اراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !:):)
 
اراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !:):)
نہیں یہ بات نہیں بالوں کو کلر کرنے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں
ننانوے فی صد پاکستانی خواتین مہندی سے کلر کرتی ہیں یا کم از کم ایک دفعہ کیا ہوگا۔ میں نے ایک بچی دیکھی چھ سات سال کی جس نے کلر کیا ہوا تھا۔ عمر سے نہیں دل سے تعلق ہے۔
 

ابو ہاشم

محفلین
اراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !:):)
مجرب= تجربہ شدہ، آزمایا ہوا
اس جگہ 'کارگر' یا کوئی اور لفظ استعمال کرنا چاہیے
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
میرے الحمد اللہ بہت لمبےےےےےےےےےےےےےےےےےے اور کالے بال ہیں۔ اس لیے کبھی ایسے فضول کاموں کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
 

ہادیہ

محفلین
اراکین محفل کی عمروں کادرست تخمینہ لگانے کا اس سے زیادہ مجرب اور مخفی طریقہ مابدولت نے نا کبھی دیکھا نا سنا ! مابدولت خوش ہوئے !:):)
ارے واہ۔ آپ مابدولت پھر آگئے محفل میں اپنی مشکل مشکل اردو کے ساتھ:)
آپ کے بھیا کیسے ہیں؟ لڑی نہیں مل رہی ورنہ وہیں پوچھنا تھا
 
ڈارک براؤن کلر کرتا ہوں لیکن مدت کوئی نہیں۔ تین ماہ بهی بغیر رنگے گزر جاتے ہیں اور کبهی ہر دو ہفتے بعد یا پهر ہر کٹنگ پر۔

مجهے میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ رہا ہے، جو شاید انهوں نے جوانی سے نکل کر ادهیڑ عمری کی طرف جاتے ہوئے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تها۔

چٹے وال تو نال دغے دے وسمے لا لا رنگیں
حرص جوانی اجے وی تیری فیر جوانی منگیں
کونسا برانڈ؟

کیا کبھی مہندی (henna)کا مکس استعمال کیا ہے؟
 
Top