ہادیہ
محفلین
جب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی ایک بہترین چیز آپ کو عطا کی ہے پھر اس میں چینجنگ کرنا فضول ہی ہے میرے خیال میں۔ ہاں البتہ جن کے ساتھ کوئی پرابلم ہو جیسے بال بہت گرتے ہیں ،سفید ہوجاتے ہیں وہ یہ کر لیں۔کیوں فضول ہیں؟
جب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی ایک بہترین چیز آپ کو عطا کی ہے پھر اس میں چینجنگ کرنا فضول ہی ہے میرے خیال میں۔ ہاں البتہ جن کے ساتھ کوئی پرابلم ہو جیسے بال بہت گرتے ہیں ،سفید ہوجاتے ہیں وہ یہ کر لیں۔کیوں فضول ہیں؟
جب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی ایک بہترین چیز آپ کو عطا کی ہے پھر اس میں چینجنگ کرنا فضول ہی ہے میرے خیال میں۔ ہاں البتہ جن کے ساتھ کوئی پرابلم ہو جیسے بال بہت گرتے ہیں ،سفید ہوجاتے ہیں وہ یہ کر لیں۔
مد استعمال کیا کریں یوںبہت لمبےےےےےےےےےےےےےےےےےے
میرے محترم بھائی اب تو زندگی کی شام بھی ڈھلنے کو ہے ۔ اب کالک مل کر کیا ملے گا ۔۔۔آپ مقدس کا بتایا ہوا برانڈ استعمال کریں اس میں جھنجھٹ کم ہے۔
میں نے بھی اپنا ہی لکھا ہے مسٹر۔آپ کو تھوڑی کہا آپ کوئی فضول کام کررہے ہیں۔کلرز بھی اللہ نے بنائے ہیں۔ ویسے یہ تو مرضی کی بات ہے۔
اوکے۔ شکریہمد استعمال کیا کریں یوں
لمبےٓبہت لمبا کرنا ہو تو یوں
لمبےٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ ٓ
میرے محترم بھائی اب تو زندگی کی شام بھی ڈھلنے کو ہے ۔ اب کالک مل کر کیا ملے گا ۔۔۔
سفیدی ہی اچھی ۔،،،
مشورے کا ڈھیروں شکریہ
بہت دعائیں
اپکی ایک تصویر سے اندازہ ہے کہ آپ بھی بلیک کرواتے ہیںکیا بال مکمل سفید ہو چکے ہیں کہ گرے کرنا چاہتے ہیں؟
جی بہن ہادیہ،مابدولت آپ احباب کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر رہنے کو اپنے لئے باعث شرف و سعادت گردانتے ہیں ۔بھیا کی خیریت دریافت کرنے پر مابدولت تہہ دل سے اپنی معزز بہن کے مشکور ہیں ،فی الحال تفصیلی تشخیص کے مراحل سے گذررہے ہیں۔آپ بہن بھائی دعاگورہیئے گا۔نوازش۔ارے واہ۔ آپ مابدولت پھر آگئے محفل میں اپنی مشکل مشکل اردو کے ساتھ
آپ کے بھیا کیسے ہیں؟ لڑی نہیں مل رہی ورنہ وہیں پوچھنا تھا
یہ تو بہت کم ہیںدو ہفتوں بعد
یہ تو بہت کم ہیں
بال ٹوٹتے تو نہیں۔ کونسا برانڈ استعمال کرتے ہیں
بال ٹوٹنے کا بھی؟نائی سے پوچھ کے ہی بتا پاؤں گا۔
انشاء اللہ ضروربال ٹوٹنے کا بھی؟
ننھی چڑیا،آپ اتنے لمبےےےےےےےےےےےےےےےےےے بالوں کو اپنی ننھی سی جان کے ساتھ کیسے سنبھالتی ہو گی ؟