asamadghori
محفلین
لگتا هے كوئي نهيں
بوچھی کس رنگ کی ساڑھی ، رنگ بھی تو بتائیں ناں اور میں تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کون سا پہنوں اس بار بالکل سفید پر دل آیا ہوا ہے![]()
بوچھی مجھے ضرور بتائیں کہ مناسب مگر تھوڑا سستا سوٹ کہاں سے ملے گا
گرین سٹریٹ تو مجھے بہت دور پڑتی ھے ، ساؤتھال اس سے قریب ھے
ارے ساؤتھ آل کےا تنے بھی قریب نہیں3 بسیں بدلنی پڑتی ھیں