آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

تیشہ

محفلین
بوچھی کس رنگ کی ساڑھی ، رنگ بھی تو بتائیں ناں اور میں تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کون سا پہنوں اس بار بالکل سفید پر دل آیا ہوا ہے :happy:




شگفتہ وہی ساڑھی ہے جو انگیجمنٹ کے لئے لی تھی ۔۔ فیروزی رنگ کی ۔۔
اگر موڈُ بدلا ناں تو ساڑھی ہی پہنوں گی بدل گیا تو شلوار سوٹ ُ :battingeyelashes:

وائٹ کلر بھی نائس ہے اچھا لگے گا ۔۔ مجھے بھی پسند ہے ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی مجھے ضرور بتائیں کہ مناسب مگر تھوڑا سستا سوٹ کہاں سے ملے گا



خوشی میں تو گرین سٹریٹ سے لیتی ہوں ۔۔ میری پارلر والی ہے وہاں ،کنول بیوٹی پارلر ،تو میں جب بھی اُسکے پاس آئبرؤ کرانے، فیشل کے لئے جاتی ہوں تو اسکے پارلر میں بوتیک بھی ہے وہ انڈیا سے، پاکستان سے شلوار سوٹس منگواتی ہے کئی بار بہت اچھے بھی ہوتے ہیں جو مجھے پسند آتے ہیں وہ ساٹھ ،ستر پاؤنڈ کا ریڈیمیڈ سوٹ ہوتا ہے ۔جو میں فرانس پہن کے کھڑی ہوئی ہوں نا پنک رنگ کا، وہ بھی میں نے کنول سے لیا تھا ففٹی فائف پاؤنڈ کا ۔۔ مگر دوسری بوتیک سے بھی اگر اچھا لگے تو میں لے لیا کرتی ہوں ۔۔ زیادہ تر میرے کپڑے ریڈیمیڈ ہوتے ہیں اور پاکستان سے آتے ہیں ۔۔ ویسے لے کر کبھی نہیں سلوائے اسلئے ان سلے کپڑوں کے بارے میں میں لاعلم ہوں ۔۔
 

تیشہ

محفلین
گرین سٹریٹ تو مجھے بہت دور پڑتی ھے ، ساؤتھال اس سے قریب ھے



تو آپ ساوتھ ہال کے قریب قریب ہیں :battingeyelashes: میں والتھم سٹو ، چنگفورڈ، لیٹن سٹو اور لندن کے قریب قریب ہوں :happy:
ساؤتھہال سے کپڑے اچھے نہیں ملتے بس صرف شادیوں بیاہ کے لئے وہاں سے اچھے ملتے ہیں :battingeyelashes: میں جب ساڑھی کی تلاش میں نکلی تھی تو ساؤتھ ہال چھان مارا تھا مگر کچھ بھی خاص نا لگا کہ وہاں تو برائیڈل ورائٹی زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر مجھے گرین سٹریٹ کی بوتیک 'خوشی ' سے ساڑھی پسند آئی تھی ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ارے ساؤتھ آل کےا تنے بھی قریب نہیں3 بسیں بدلنی پڑتی ھیں



تو خوشی بس ہی چینج کرنی پڑتی ہے ناں ٹرین تو نہیں :battingeyelashes:

پتا کیا چھیبس ستمبر کو میں بڑی بیٹی کو اسکے ہاسٹل یونی ورسٹی بیک چھوڑے جارہی ہوں ۔۔ساؤتھ اپیٹن ہوتی ہے ۔۔ تو مجھے بھی دو ، تین رہنا پڑے گا کہ اسکا ہاسٹل روم مجھے اسکو سیٹ کرکے دے کر آنا ہے ۔۔کچن میں برتن سیٹ کرکے دے کے آنا ہے ہانڈی روٹی بنا دے کر آؤں گی میں بیک ہوم ،
آپ اگر وہاں سے قریب ہیں تو بتادیں میں گزرتے ہوئے مل لوں گی آپ سے ۔۔۔۔۔ :worried: میں شیور نہیں ہوں شاید آپکا ساؤتھ ہال ہے ، اور میری بیٹی کا ساؤتھ ایپٹن ہے ۔ آئی فنکِ یہ دونوں الگ الگ ہیں اور کافی دور دور بھی ہیں ۔۔۔:worried:
 

زینب

محفلین
کون سا لباس پہنیں گے۔۔۔رنگ پتا نہیں کون سا ہے پر اس پر شیشیوں کا کام ہوا ہے بہت خوبصورت بھائی نے لے کے لیا پاکستان سے وہی پہنوں‌گی
 
Top