آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

غدیر زھرا

لائبریرین
بھلکڑ بھیا کے لیے بادام :)

almond.jpg
 
میں تو یہ زبانی کلامی کسی کو کچھ نہیں دینے والا!!!!!!!:p
جو کوئی جب ملے گا تب کچھ دے دیں گے۔۔۔ ایویں میں ای دوسروں کو خوش کرتے رہو!!!!!:grin:
:(
تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے،
اور اب صرف فیزیکل تحفوں کا دور نہیں ورچوئل تحفے بھی دیے جاتے ہیں۔
لوگ تحفوں میں گرافکس بنا کر دیتے ہیں، بہت سی سائٹس کے پریمیم اکاؤنٹس گفٹ کیے جاتے ہیں، کوپن گفٹ کیے جاتے ہیں حالانکہ ان میں سے کچھ بھی فیزیکل نہیں، اور ابھی پچھلے دنوں میرے ایک نیٹ دوست نے مجھے 2000 ڈالر کا سوفٹ وئیر لائسنس دیا اوریجنل ویب سائٹ سے کیوں کہ وہ بھی اس سوفٹ وئیر کےڈویلپرز میں سے ہے۔
 

سید زبیر

محفلین
ًمحترم شاہ جی کے لئے
kurta-men_006.jpg

ساتھ میں یہ انگوٹھی ٹھیک رہے گی؟
b1631d41_1225634202.jpg

سید شہزاد ناصر سرکار ، زہے نصیب ، نازاں ہوں اپنی قسمت پر ، جزاک اللہ
رب کریم رمضان کے اس با برکت ماہ کے وسیلے سے آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے ۔ اولاد کے نصیب ہیرے کی طرح جگمگائیں اور ہر قسم کے دکھ سے ہمیشہ اجلے اجلے رہیں (آمین ثم آمین)
 


واو یہ تو بہت اچھی ڈائریاں ہیں وہ بھی چار چار بہت شکریہ ۔۔۔۔ایسے مجھے سچی میں ڈائری کا بہت شوق ہے ۔۔۔لکھنے کا بھی اور رکھنے کا بھی ۔۔۔آپ کے خلوص کا دوبارہ شکریہ۔۔۔۔ایسے اگر سچی میں یہ ڈائری مل جاتی نا مزا آ جاتا ۔۔۔۔فی الحال میری ڈائری بھی بھر چکی ہے ۔۔۔۔کئی دنوں سے خریدنے کا ارادہ بنا رہا ہوں موقع نہیں مل پارہا ۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
کہیں سے ٹوپی کہیں سے تسبیح کہیں سے جائے نماز کہیں سے شیروانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے سازش ہو رہی ہے مجھے بڈھا کھوسٹ ثابت کرنے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تو جوان جہان ہوں ۔ بال کالے دانت سلامت ہیں ابھی ۔
اور دل تو ہے ابھی بھی اک معصوم بچہ سا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جو مانگے تحفے میں چاکلیٹ وہ بھی ڈھیر ساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذاق اپنی جگہ مگر میرے محترم دوستو بہنو بیٹیو
آپ سب کے تحفے میری آنکھ کو وضو کراتے میری زبان کو دعا ؤں سے تر کر گئے ۔
اپنے دامن میں تو دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ اور یہ دعائیں آپ سب کے نام بنا شمار کیئے ۔
اللہ سچے کی رحمتین برکتیں سدا آپ سب کا نصیب ہوں ۔ آمین
 
کہیں سے ٹوپی کہیں سے تسبیح کہیں سے جائے نماز کہیں سے شیروانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لگتا ہے سازش ہو رہی ہے مجھے بڈھا کھوسٹ ثابت کرنے کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی تو جوان جہان ہوں ۔ بال کالے دانت سلامت ہیں ابھی ۔
اور دل تو ہے ابھی بھی اک معصوم بچہ سا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جو مانگے تحفے میں چاکلیٹ وہ بھی ڈھیر ساری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مذاق اپنی جگہ مگر میرے محترم دوستو بہنو بیٹیو
آپ سب کے تحفے میری آنکھ کو وضو کراتے میری زبان کو دعا ؤں سے تر کر گئے ۔
اپنے دامن میں تو دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ اور یہ دعائیں آپ سب کے نام بنا شمار کیئے ۔
اللہ سچے کی رحمتین برکتیں سدا آپ سب کا نصیب ہوں ۔ آمین

بھائی جان اس میں سازش کیونکر ہو سکتی ہے ۔یہ ہمارے خلوص کے تحفے تھے ۔کاش سچ مچ ہم آپ کو کوئی تحفہ دے پاتے ۔میں نے دیکھا سب ایک سے ایک تحفہ دے رہے ۔تو مجھے خیال آیا کوئی یونک اور نیا ہونا چاہئے جو بھائی جان کو پسند آئے مجھے لگا کیوں نا شیروانی بھیج دوں اور مجھے جو پسند آیا وہ بھیج دیا آپ کے لئے ۔۔۔:)آپ کو پسند آیا اور دعائیں دی بہت شکریہ ۔:-P
 

فرحت کیانی

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
جزاک اللہ عمر سیف کہ آپ نے یاد بھی رکھا اور اس قدر اچھا تحفہ بھی بھیجا۔ :) :) :)

آپ چونکہ پاکستان سے باہر ہیں تو اپنے لوگ اپنا کلچر بہت یاد آتا ہو گا۔ اس لئے آپ کے لئے


tumblr_m7d1d3kAC81qfomkfo1_500.jpg



اور چند کتابیں
Faiz_Poster.jpg


images


written-by-Mukhtar-Masood1.jpg



اور یہ کتاب کچھ ہنسنے ہنسانے کے لئے!

:)
جزاک اللہ فرحت کیانی ۔۔ خوش رہیں۔
 
Top