اففف مجھے گنوں میں بالکل دلچسپی نہیں مجھے نہیں پتہ۔۔۔
او میں نے ٹھیک طرح سے ٹیگ نہیں کیا لیکن شکر ہے تحفہ کہیں اور پہنچتے پہنچتے صیح پتے پر پہنچ گیااففف غدیر اتنا پیارا تحفہ اور میں نے اتنی دیر سے دیکھا
تھینک یو سو سوئیٹ
مجھے ٹیگ نہیں ملا تھا ناں جس کو تم نے ٹیگ کیا ہے وہ میں نہیں ہوں بابا مجھے پورے نام کے ساتھ ٹیگ کیا کرو
اور مجھے فریحہ گڑیا کا تحفہ بھی بہت پسند آیا
انکلللللللللللللللللللللللللللللل۔۔۔۔ ابھی تو نہیں کھا سکتی روزہ ہےآپ گنڈیریاں کھا لیا کریں؟
تو لے لیتے بھائی ۔ آپ نے تو واپس کردی ۔۔۔واہ واہ
بہت ہی شکریہ زبیر بھائی
آپ نے واقعی میری پسندیدہ چیز گفٹ کی ہے
انکلللللللللللللللللللللللللللللل۔۔۔ ۔ ابھی تو نہیں کھا سکتی روزہ ہے
غور سے دیکھ لو بھائی، بھابھی بھی ’’ڈلی‘‘ ہوئی ہے لیکن آپ نے اس کی گردن کاٹ دی ۔۔۔زبیر مرزا بھائی اس میں ایک عدد" بھابھی" ڈلوا لیں
گردن اسی لیے کاٹی گئی ہے کہ زبیر بھائی خود ڈلوائیںغور سے دیکھ لو بھائی، بھابھی بھی ’’ڈلی‘‘ ہوئی ہے لیکن آپ نے اس کی گردن کاٹ دی ۔۔۔
تو گردن ڈلوانے کا کہنا تھا نا، آپ نے تو بھابی ڈلوانے کی بات کردی۔۔۔ پہلے والی کا کیا کریں پھر؟؟گردن اسی لیے کاٹی گئی ہے کہ زبیر بھائی خود ڈلوائیں
میاں روزوں میں ایسا مذاق اچھا نہیں - عبادت میں خلل واقع ہوتا ہے
نہیں سرکار ہمیں نہیں کرنی ایسی دعا جس سے آپ کے گلشن(شادی دفتر) کا کاروبارچلےروزوں میں دعا تو کر سکتے ہیں ناں۔
روزوں میں گانوں کے بول آپ کو یاد ہیں، پھر آپ کہتے ہیں ایسا مذاق اچھا نہیں۔۔ عبادت میں خلل پڑتا ہے۔۔۔ ؟نہیں سرکار ہمیں نہیں کرنی ایسی دعا جس سے آپ کے گلشن(شادی دفتر) کا کاروبارچلے
واہ ۔۔۔ اسٹاف ممبر کی ٹائی لگا لی ہے آپ نے تو۔۔۔ ۔ہم سمجھتے تھے آپ اردو محفل کے اسٹاف ممبر ہیں۔۔ ۔اور اب آپ نے شادی دفتر کھول لیا۔۔۔زبیر بھائی میرے شادی دفتر کی بات کر رہے ہیں اور میں ان کی شادی کے لیے دست بدعا ہوں۔