شاہد شاہنواز
لائبریرین
بھائی فی الحال تو اوپر چوڑیوں کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ ہم اور آپ دور دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔۔۔ کہیں ہمیں نہ پہنا دیں ۔۔۔

شکریہ زبیر بھائی
محفلین کے لیے تحفے ہوں اوران کے بچوں کو بھول جائیں ایسا ممکن نہیں
عشبہ ولد نیرنگ خیال کے لیے محفل کی سالگرہ پر
رمضان المبارک کا اثر ہے بھائی۔۔۔ کیوں نیلم جی؟؟؟؟؟حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ چیزیں آپ کے پاس سے برآمد ہو رہی ہیں۔۔۔ ۔ اور آپ بانٹتی پھر رہی ہو۔۔۔ بور ہوگئی ہو کیا اس کام سے۔۔۔ ۔
کیوں انیس الرحمن بھائی
بے حد شکریہ زبیر بھائی..........بے حد خوبصورت کام ہے
اب تو سب واقعی ایک دوسرے کا خیال رکھنے لگیں گے ۔۔۔ کہیں کوئی اور نہ لے اڑے ۔۔اراکین اردو محفل کے لیے۔
ایکدوسرے کا خیال رکھیے گا۔
افطار کا انتظار کر لیجئے میٹھے میٹھے محفلی بھائی ۔۔۔دیکھا میں نہ کہتاتھا شمشاد بھائی کے ہاتھ میں ہے سعودیہ کا شاہی خزانہ آج اس کی ایک جھلک عام کی ہے
شمشاد بھائی ہم نے سونے کا اچارڈالناہے ہمیں کو کھانے کی چیز عطا ہو