ایچ اے خان
معطل
ایک اور سواری پر جس پر زنانہ مردانہ ہر ایک کو اخری سواری کرنی ہے
چنچی رکشہ کیا ہے؟
چنچی رکشہ کیا ہے؟
اور سکیٹس
- اسکیٹ بورڈ
- اسکوٹر
ان سب پر بھی کیا ہےائس اسکیٹنگ
اسکیئنگ
سنو سلائیڈنگ
چیر لفٹ
کو بھی شامل کرلیں
اور ان پر بھیچیئر لفٹ سے یاد آیا کہ میں نے چیئرلفٹ پر بھی سفر کیا ہے اور لفٹ (ایلیویٹرز) پر بھی اور ایسکیلیٹرز پر بھی اور ٹریویلیٹرز (موونگ واک ویز) پر بھی
ہاںواٹر اسکوٹر پر؟
ہر ایک کو تو نہیں۔۔۔ایک اور سواری پر جس پر زنانہ مردانہ ہر ایک کو اخری سواری کرنی ہے
ہر ایک ہی کو کرنی ہے عمومی طور پرہر ایک کو تو نہیں۔۔۔
اسکا نام کیا ہے؟
یہ بھی تو ہے
اسکا نام کیا ہے؟
اے ٹی وی (آل ٹیرین وہیکل )۔۔۔یا۔۔۔۔ کواڈ بائکعربی زبان میں تو ایسے سکوٹی یاں بگھی بولا جاتا ہے
عربی میں تو شاید دبابہ بولتے ہیںعربی زبان میں تو ایسے سکوٹی یاں بگھی بولا جاتا ہے
اے ٹی وی بھی چلایا ہے
یہ بھی تو ہے