ایچ اے خان
معطل
بس کی چھت پر۔ بس سے لٹک کر، ویگن کی چھت پر ، ویگن کے پیچھے
مگر یہ کرتب کو کراچی کا ہر شہری کرتا ہے روز
مگر یہ کرتب کو کراچی کا ہر شہری کرتا ہے روز
مجھے بہت شوق تھا۔۔۔۔۔۔آخر سوات میں ملم جبہ سے واپسی پہ پُورا کیا۔۔۔۔۔اور آج تک اُس سفر کی سنسنی محسوس کرتی ہوں۔بس کی چھت پر سفر کیا ہے
اپ رولرکوسٹر ٹرائی کریںمجھے بہت شوق تھا۔۔۔۔۔۔آخر سوات میں ملم جبہ سے واپسی پہ پُورا کیا۔۔۔۔۔اور آج تک اُس سفر کی سنسنی محسوس کرتی ہوں۔
اتفاق کی بات ہے کہ میں بھی سوات میں کیا تھا۔ بس کے سائڈ پر دیکھو تو کھائی۔ کافی مزہ تھامجھے بہت شوق تھا۔۔۔۔۔۔آخر سوات میں ملم جبہ سے واپسی پہ پُورا کیا۔۔۔۔۔اور آج تک اُس سفر کی سنسنی محسوس کرتی ہوں۔
جناب نے رونا شروع کر دیا تھا اور گیم لیے بنا چپ نہیں کر رہا تھا کافی کوشش کی کہ آپ دوسری گیم لے لو پر مانے تب نایہ بچوں کی گیم تو نہیں ہے
ایک گینگسٹر کی زندگی پر مبنی گیم ہےکیا گیم ہے یہ؟
بچے ہیں نا! کسی کی سنتے ہی نہیںجناب نے رونا شروع کر دیا تھا اور گیم لیے بنا چپ نہیں کر رہا تھا کافی کوشش کی کہ آپ دوسری گیم لے لو پر مانے تب نا
تھوڑی سے سختی ضروری ہےبچے ہیں نا! کسی کی سنتے ہی نہیں
ریل کا سفر تو ایک دفعہ ہی کیا وہ بھی چھانگا مانگا کے جنگل جو چھوٹی سی ٹرام چلتی ہے اس میں وہ شادی بھی شادی کے بعدریل گاڑی اور مال گاڑی کی مختلف قسموں اور ڈبوں میں کس کس نے سواری کی ہے؟
اور کبھی کسی نے ریل گاڑی یا ویگن کی چھت پہ سفر کیا ہے؟
پورے 22 کویتی دینار لیے دوکان دار نےبچے ہیں نا! کسی کی سنتے ہی نہیں
خان صاحب ابھی بہت صرف 2 سال کا ہے دل ہی نہیں کرتا سختی کرنے کوتھوڑی سے سختی ضروری ہے
جیسے ہم اپ پر کرتے ہیں
کئی بچے میں نے دیکھے ہیں Attention deficit hyperactivity کے شکار ہوجاتے ہیں
2 سال کے بچے کو 18 سال عمر کی گیم! مجھے امید ہے اسکے ابو کو نہیں بتائیں گیخان صاحب ابھی بہت صرف 2 سال کا ہے دل ہی نہیں کرتا سختی کرنے کو
دو سال اور گرینڈ تھیفٹ آٹو؟؟؟ کہیں اس کے بہانے خود تو نہیں کھیلنی؟خان صاحب ابھی بہت صرف 2 سال کا ہے دل ہی نہیں کرتا سختی کرنے کو
آیان کا ایک دوست ہے جو چار سال کا ہے اس کے پاس ہے گیم وہ ہمارے گھر آ کر کھیلتا رہتا ہے اکثر لیکن جاتے وقت اپنی گیم ساتھ لے جاتا ہے تو آیان نے ضد شروع کر دی مجبوراً مجھے لے کر دینی پڑی ویسے گیم انٹرسٹنگ ہےدو سال اور گرینڈ تھیفٹ آٹو؟؟؟
خیر اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کیلئے یہ گیم ذہنی طور پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ میرا بھائی غالباً 10 سال کا تھا جب اسنے یہ پہلی بار کھیلنا شروع کی تھی۔ آجکل نارویجن افواج میں بھرتی ہےآیان کو کچھ سمجھ تو آتی نہیں ہے بس کبھی ادھر اور کبھی اُدھر بھاگتا رہتا ہے
ٹو وھیلر کو آٹو رکشہ میں تبدیل کیا گیا ہے ؛ )چنچی رکشہ کیا ہے؟