جی اورامت اخبار کے اس بے تکے اور غلط پول میں، میں بھی متحدہ کو ووٹ دے کر آیا ہوں۔ غلط سوال کا غلط جواب!امت چوں کہ امریکن ایجنٹ جماعت جماعت اسلامی کا اخبار ہے اس لیے ایسی بکواسیں ہانکتا ہی رہتا ہے۔
اس کی ہیڈنگ یہ بنتی تھی "متحدہ کا قانون یا ملاؤں کا قانون"
اسلام کا اس خبر سے کوئی واسطہ نہیں بنتا۔ لیکن اس متعصب اخبار نے ہمیشہ کی طرح اپنی اوقات کے مطابق کام کیا۔
میں متحدہ کا چاہوں گا۔
میں بھی۔۔۔جی اورامت اخبار کے اس بے تکے اور غلط پول میں، میں بھی متحدہ کو ووٹ دے کر آیا ہوں۔ غلط سوال کا غلط جواب!
پہلے الطاف کو پاکستانی تو بنا لیں۔ پھرپاکستان پر الطاف کا غلبہ بھی کروا لیجیے گا۔امت چوں کہ امریکن ایجنٹ جماعت جماعت اسلامی کا اخبار ہے اس لیے ایسی بکواسیں ہانکتا ہی رہتا ہے۔
اس کی ہیڈنگ یہ بنتی تھی "متحدہ کا قانون یا ملاؤں کا قانون"
اسلام کا اس خبر سے کوئی واسطہ نہیں بنتا۔ لیکن اس متعصب اخبار نے ہمیشہ کی طرح اپنی اوقات کے مطابق کام کیا۔
میں متحدہ کا چاہوں گا۔ ایسے ملاؤں کا ہرگز نہیں چاہوں گا جو شراب و شباب کی محفلیں اٹینڈ کرنے کے بعد مذہب کا درس دیتے ہیں۔ اپنی اولادوں کو غیرممالک بھیجتے ہیں اور دوسروں کے بچوں کو جعلی جہاد کے نام پر کشمیر و افغانستان۔
سو باتوں کی ایک بات متحدہ قومی موومنٹ انگوٹھا چھاپ جماعت نہیں اور نہ ہی میں کسی انگوٹھا چھاپ کو ووٹ ڈال سکتا ہوں۔۔
شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے کہ آگے چل کر یہ دھاگہ بند ہوجانا ہے۔
الطاف بھائی کا نہیں۔ متحدہ کا غلبہ کروانا چاہتا ہوں میں۔پہلے الطاف کو پاکستانی تو بنا لیں۔ پھرپاکستان پر الطاف کا غلبہ بھی کروا لیجیے گا۔
وہ تو بڑے فخر سے اپنے آپ کو برطانوی شہری کہلواتا ہے۔