آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب، آپ کا یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ نہ تو تاریخ سے واقف ہیں اور نہ ہی حالاتِ حاضرہ سے باخبر، سو میرا آپ سے بحث کرنا بنتا ہی نہیں۔
والسلام
تھینکس عاطف بٹ صاحب!۔ آپ افسوس کرسکتے ہیں کیونکہ مجھے جھوٹی تاریخ اور جھوٹ پر مبنی اُمت جیسے جھوٹے اخبار کی طرف سےمن گھڑت حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کا کوئی شوق نہیں۔ اس افسوس کا آپ کو حق حاصل ہے۔ جہاں بھی رہیئے خوش رہیئے ۔:)
 
لیجئے ایک نیا پول۔ آپ بھی اپنا ووٹ ڈالیں!

545330_443266259053971_2080714584_n.jpg


ہماری رائے: دونوں نہیں مل سکتے کیا؟ ;)
 

کاشفی

محفلین
ہا ہا۔ بالکل میرے خیال میں پاکستان کی 98٪ آبادی ایسا ہی چاہتی ہوگی۔ گو امریکہ گو امریکہ۔ صرف لیٹس لگا لیں شروع میں۔ امریکہ ہو یا انگلستان ہو یا یورپ یا آسٹریلیا یا کنیڈا ۔ ہا ہا ۔


جو جھوٹ بولے وہ جمیعت۔سمجھ تو آگئی ہوگی آپ کو۔جمیعت بولے تو۔ ہا ہا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
قائدِ اعظم کا پاکستان ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ اور قائدِ اعظم کے پاکستان میں آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والا اسلام ہی ایک نظام ہے جو سب سے بہتر نظام ہے۔ طالبان اور موددی والے اسلام کی کوئی گنجائش نہیں۔
قومیں وہی زندہ رہتی ہیں جو اپنے قائد کے اصولوں کے مطابق رہیں۔ ورنہ تباہ ہوجاتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ اپنا قائد تبدیل نہیں کیا جاتا۔
زندہ قوم کی مثال ترکی ہے۔ جو اپنے قائد کی عزت و ناموس اور اس کے بنائے ہوئے اصولوں پر کوئی انگلی اٹھنے نہیں دیتی۔ بلکہ اس انگلی کو کاٹ دیتی ہے۔
پاکستان میں موجود بےچینی اور مسائل کو دور کرنے لیئے اور بسنے والےتمام ہجوموں کو ایک قوم بنانے کے لیئے صرف قائدِاعظم کا پاکستان ہی واحد حل ہے۔خدانخواستہ ورنہ تو مجھے ہمارا پاکستان ہی حل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔
براہ کرم ملاحظہ کیجیے :- قائد العرفان
 

رانا

محفلین
عسکری بھائی بچوں کو ڈرانے کا نہیں۔۔۔:)
انا ڈر ڈر ڈرن۔۔۔
ویری مچ مچ مچن۔۔۔
انت شُڈ ہاتھ ہلکا رکھن۔۔۔
ادھر بچہ لوگ بھی آتن۔۔۔
ھذا فورم آلسو لھم۔۔۔
انت ورق گوگل کروم دیکُھن۔۔
اینڈ فری مشورہ پھینکُن۔۔۔
ھذا ورق شُڈ بی ٹرانسلیٹُن۔۔۔
و اقولن لا لا لا ۔۔۔۔
انت عسکریُن۔۔۔
اینڈ انت فوجیُن۔۔۔۔
و انا ڈر ڈر ڈرُن فرام فوجیُن۔۔۔:ROFLMAO:
 

کاشفی

محفلین
2۔ انگلستان
پاکستان کا تو سو دو سو اوپر دے کر بن ہی جاتا ہے۔۔:D

پاکستانی پاسپورٹ تو ہمارا حق ہے۔۔ لیکن یہ سو دو سو روپے افغان دہشت گرد مماثلِ جمیعت کو دیتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے۔۔ اور پھر ہمیں ساری دنیا خاص طور پر عرب ممالک میں بدنام کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

لاسٹ ویک یو اے ای میں۔ ایک افغانی (جو پشتو اسپیکنگ ہے ۔ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر ہے۔) نے ایک انڈین ڈاکٹر کو ہسپتال میں جاکر چھری سے وار کر شہید کردیا۔ ڈاکٹر ایک کریسچن تھا اور وہ اپنے مذہب کے مطابق شہید ہوگیا۔
اس واقعہ کے بعدپوری پاکستانی کمیونیٹی پریشان ہے۔
لیکن جے ہندی۔ جے ہندی۔ شہید ہونے والے انڈین ڈاکٹر کی ڈاکٹر بیٹی اور بیوی نے اس مسلمان افغانی پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کے نہ معاف کرنے والے فعل کو معاف کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خدا اس کے غلط فعل کے گناہ معاف کرے۔۔۔ لیکن مسلم حکومت اسے سزا دے گی۔ انشاء اللہ۔
 
پاکستانی پاسپورٹ تو ہمارا حق ہے۔۔ لیکن یہ سو دو سو روپے افغان دہشت گرد مماثلِ جمیعت کو دیتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے۔۔ اور پھر ہمیں ساری دنیا خاص طور پر عرب ممالک میں بدنام کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

لاسٹ ویک یو اے ای میں۔ ایک افغانی (جو پشتو اسپیکنگ ہے ۔ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر ہے۔) نے ایک انڈین ڈاکٹر کو ہسپتال میں جاکر چھری سے وار کر شہید کردیا۔ ڈاکٹر ایک کریسچن تھا اور وہ اپنے مذہب کے مطابق شہید ہوگیا۔
اس واقعہ کے بعدپوری پاکستانی کمیونیٹی پریشان ہے۔
لیکن جے ہندی۔ جے ہندی۔ شہید ہونے والے انڈین ڈاکٹر کی ڈاکٹر بیٹی اور بیوی نے اس مسلمان افغانی پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کے نہ معاف کرنے والے فعل کو معاف کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خدا اس کے غلط فعل کے گناہ معاف کرے۔۔۔ لیکن مسلم حکومت اسے سزا دے گی۔ انشاء اللہ۔
میں نے بینر کے حساب سے جواب دیا تھا۔۔:)
اس افغانی کو پہاڑیوں پر لے جاکر پھینکا نہیں گیا ابھی تک؟؟؟
 
لیجئے ایک نیا پول۔ آپ بھی اپنا ووٹ ڈالیں!

545330_443266259053971_2080714584_n.jpg


ہماری رائے: دونوں نہیں مل سکتے کیا؟ ;)


پاسپورٹ ہو کہیں کا ، سب ہے برابر ہم کو​
مسلم ہیں، ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا​
اے آب رود انگلستاں، وہ دن ہے یاد تجھ کو​
اترا ترے کنارے جب پاکستانی ہمارا​
نیویارک کی سڑکوں پہ ، ٹیکسی چلائی کس نے​
تھمتا نہیں کسی سے سیل رواں ہمارا​
شکاگو ہو یا ، ایل اے، ہیوسٹن یا نیو جرسی​
ہے صبح شام دیتا، بابو اذاں ہمارا​
جاپان کی تجارت، چینی ہو یا کہ بھارت​
آوازے دیتا پھرتا ہے لالوکھیتی ہمارا​
علامہ سے معذرت کے ساتھ ۔​
 
ہمیں اسلام فروشوں اور "فتنہ اُمت" کا نہیں اور قائد اعظم کا پاکستان چاہیے۔

قائد اعظم کا پاکستان۔ جو اللہ کے فرمان کے مطابق ہو۔
1۔ جہاں فیصلے سب مومنوں کے باہمی مشورے سے ہوتے ہوں۔ یعنی مکمل ووٹنگ کی بنیاد پر جمہوریت ہو۔۔۔ سورۃ الشوری 42 ، آیت 38
2۔ جہاں عورتوں اور مردوں کی قانون سازی کے کام میں مساوی ہو۔ جہاں مرد و عورت مساوی طور پر تعلیم، کاروبار، حکومت ، ملازمت میں حق دار اور حصے دار ہوں ۔ سورۃ توبہ 9 ، آیت 71۔
3۔ جہاں مقننہ یعنی قانون ساز جماعت ، ، عدلیہ ججوں کی ایک جماعت اور انتظامیہ یعنی انتظام کرنے والوں کی ایک جماعت یعنیاداروں کی شکل میں ہو نا کہ فرد واحد کی فتوے بازی ہو۔ فرد واحد قاضی ہو اور نا کہ فرد واحد اکیلا بادشاہ ہو۔ سورہ توبہ 9 ۔ آیت 60 اور سورۃ 3، آیت 104
5۔ جہاں قوانین قرآن و سنت کے اصولوں کی روشنی میں مومنوں کے باہمی مشورے سے بنتے ہوں۔ ۔ سورۃ الشوری 42 ، آیت 38 اور سورۃ 3، آیت 159

تو بھائی کیا امر ہے جو موجود نہیں پاکستان کے قوانین، آئین، حکومت کے نظام ، بنکاری نظام ، تعلیمی نظام جو آپ مانگ رہے ہیں۔ آئین و قوانین تو موجود ہیں ۔ بس ان پر عمل نہیں ہوتا۔ پھر ٹیکس کے نظام میں زکواۃ تو ساری کی ساری غائب ہے لہذا مالی مشکلات تو ہوں گی ہی۔ آپ قوانین پر عمل شروع کیجئے اور پاکستان میں درست زکواۃ یعنی ٹیکس کا نظام لے آئیے۔ زراعت پر 20 فی صد ٹیکس لگائیے معاملات خود درست ہونا شروع ہو جائیں گے۔

ڈرامائی نعرے چھوڑ کر کام کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ ملاء کو ایران اور سعودی عرب بھیجنے کا۔
 

ابن عادل

محفلین
ہم یہاں کراچی میں دیکھ رہے ہیں کہ افغانی طالبان ، پنجابی طالبان ، پاکستانی طالبان اور نا جانے کون کون سے طالبان کے بعد اب ایک لسانی تعصب کے حامل طالبان ، مخالف کو برداشت نہ کرنے والے طالبان ، بھتہ خوری کرنے والے طالبان ، کھالیں چھیننے والے طالبان کی بھی ایک قسم دریافت ہوچکی ہے ۔ لہذا ہم بھی ان طالبان کے خلاف ہیں ۔
ویسے یادش بخیر کسی ٹی چینل نے بھی اس قسم کا سروے کروایا تھا ۔ اس کا کیا بنا ؟
 

نایاب

لائبریرین
کوئی مستند ذرائع ثبوت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محترم بھائی کس بات کا ثبوت ؟؟
ہر مسلمان کو نماز کی امامت کا طریقہ آنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
یا
ملا مسلمان کو اس کے فریضے سیکھنے سے منع کرتا ہے ۔ ؟؟؟؟
یا
سبق پھر پڑھ امامت کا ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
 

dxbgraphics

محفلین
2۔ انگلستان
پاکستان کا تو سو دو سو اوپر دے کر بن ہی جاتا ہے۔۔:D
الطاف حسین کے پاس تو سو دوسو ملین سے بھی زیادہ پاونڈ ہونگے۔ کیا وہ گرین پاسپورٹ لے کے دکھاسکتا ہے۔ اور سب سے بڑی بات اس پاسپورٹ پر پاکستان آسکتا ہے؟
 
Top