فہیم
لائبریرین
لیں جی تکون مکمل
لیں جی تکون مکمل
لیں جی تکون مکمل
وقت گزاری کی حد تک۔آپ کا یقین ہے ستاروں پر؟
لگتا ہے اب پھر تفصیل سے سمجھانا ہوگا
عقرب کا عنصر کیا ہے اور عقرب کے گروپ میں کون کون سے اسٹار ہیں؟لگتا ہے اب پھر تفصیل سے سمجھانا ہوگا
12 برج کو عنصر کے اعتبار سے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
یعنی 3-3 برجوں کے 4 سیٹ
وہ 4 عنصر ہیں
آگ
مٹی
ہوا
پانی
ثور، سنبلہ اور جدی کا عنصر مٹی ہے۔
تو یہی پڑھا ہے کہ ان تین کی آپس میں بہت اچھی دوستی ہوتی ہے
اتنا رعب تو میں بھی اپنے ماتحتوں پر ڈال سکتا ہوں بشرطیکہ ان کے سی وی تک مجھے رسائی ہو۔وقت گزاری کی حد تک۔
ویسے ایک دلچسپ بات بتاؤں میرے ایک سابقہ باس تھے جن کے ساتھ 3 برس تک کام کیا۔ شروع کے چند ماہ بعد ایک دن انہوں نے مجھ سے اچانک پوچھا یار تم کہیں کیپری کان تو نہیں ہو؟ میں نے حیرت سے جواب دیا جی آپ کو کیسے معلوم ہوا؟ کہنے لگے مجھے ستاروں سے تھوڑی بہت دلچسپی ہے!!!!
لگتا کیا یقینًا ایسا ہی ہے آپ کو تفصیل سے سمجھانا پڑے گالگتا ہے اب پھر تفصیل سے سمجھانا ہوگا
12 برج کو عنصر کے اعتبار سے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
یعنی 3-3 برجوں کے 4 سیٹ
وہ 4 عنصر ہیں
آگ
مٹی
ہوا
پانی
ثور، سنبلہ اور جدی کا عنصر مٹی ہے۔
تو یہی پڑھا ہے کہ ان تین کی آپس میں بہت اچھی دوستی ہوتی ہے
عقرب کا عنصر پانی ہےعقرب کا عنصر کیا ہے اور عقرب کے گروپ میں کون کون سے اسٹار ہیں؟
پھر کچھ سمجھ لگی یا سر سے گئیلگتا کیا یقینًا ایسا ہی ہے آپ کو تفصیل سے سمجھانا پڑے گا
بھئی میں نہیں مانتی۔
بولے تو سرطان اور حوت شامل ہیں۔ان کی اپس میں کس بات کی مطابقت ہے۔عقرب کا عنصر پانی ہے
اور س کے ساتھ کیکٹرا اور مچھلی شامل ہیں
اور کینسر کا بھی بتائیں۔ تابش بھائی کی وجہ سے قسم کھالی ہے کہ اردو میں اپنا اسٹار نہیں بولنا۔عقرب کا عنصر پانی ہے
اور اس کے ساتھ کیکٹرا اور مچھلی شامل ہیں
بولے تو سرطان اور حوت شامل ہیں۔ان کی اپس میں کس بات کی مطابقت ہے۔
آپ دونوں کی آپس میں اچھی بننی چاہیےاور کینسر کا بھی بتائیں۔ تابش بھائی کی وجہ سے قسم کھالی ہے کہ اردو میں اپنا اسٹار نہیں بولنا۔
آپ دونوں کی آپس میں اچھی بننی چاہیے
تفصیلاور کینسر کا بھی بتائیں۔ تابش بھائی کی وجہ سے قسم کھالی ہے کہ اردو میں اپنا اسٹار نہیں بولنا۔
میری "قوس" والوں کے ساتھ ہمیشہ بہت اچھی دوستی رہی ہے۔ ایک "قوس" یہاں محفل پر بھی موجود ہیںستاروں کے مطابق
ثور، سنبلہ اور جدی کی آپس میں بہت زیادہ بنتی ہے۔
بچاری لڑکی بیل اور بکری کے درمیان پھنس گئی
یعنی ستاروں کی چال الٹی ہوگئیمیری "قوس" والوں کے ساتھ ہمیشہ بہت اچھی دوستی رہی ہے۔ ایک "قوس" یہاں محفل پر بھی موجود ہیں
ہر دوسرا تیسرا جملہ لگتا ہے کہ میرے بارے میں ہی لکھا گیا ہے۔ پتہ نہیں ستاروں پر لکھنے والوں کے پاس ایسا فن کہاں سے آتا ہے کہ ایسے جملے استعمال کرتے ہیں جو ہرکسی کو اپنے متعلق ہی لگتے ہیں۔
اوہ اچھاااا۔ اب سمجھا عدنان بھائی مجھے ہر بے ضرر سے مراسلے پر بھی مثبت ریٹنگ سے کیوں نوازتے ہیں۔ ستاروں کے اثرات کچھ کچھ ثابت ہوتے جارہے ہیں اس لڑی میں۔آپ دونوں کی آپس میں اچھی بننی چاہیے
یہ بہت بڑا فن ہے قبلہ۔ یہ خاکسار کالج کے زمانے میں ہاتھ دیکھا کرتا تھا، کالج کی شاید ہی کوئی لڑکی ہو جس کا ہاتھ میں نے نہ دیکھا یا نہ پکڑا ہو۔ حیرت ہے کہ ہر کوئی کہتی تھی کہ تم صحیح کہہ رہے ہوہر دوسرا تیسرا جملہ لگتا ہے کہ میرے بارے میں ہی لکھا گیا ہے۔ پتہ نہیں ستاروں پر لکھنے والوں کے پاس ایسا فن کہاں سے آتا ہے کہ ایسے جملے استعمال کرتے ہیں جو ہرکسی کو اپنے متعلق ہی لگتے ہیں۔