آپ کا قد، وزن اور عمر!

arifkarim

معطل
عارف کی باتوں کو زیادہ سیریس نہ لیا کریں
دیگر یورپین ممالک کے مقابلہ میں کم ہے:
c000256.gif

بات کی کھال اتارنے سے قبل سیاق و سباق پوچھ لیا کریں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
لگے ہاتھوں میں بھی بتا ہی دوں، راز کی کیا بات ہے۔
قد 176 سینٹی میٹر
عمر 67 سال
وزن پچھلی بار کا، 54 کلو۔ ویسے تقریباً پچاس سال تک پچاس کلو ہی رہا تھا۔ لیکن پچھلے آٹھ دس سال، رٹائر مینٹ کے آس پاس ) زیادہ سے زیادہ 57 کلو تک ہو چکا ہے۔
 

عاطف ملک

محفلین
میرا شاید صرف عمر کا فرق ہے۔
:in-love:
لگے ہاتھوں میں بھی بتا ہی دوں، راز کی کیا بات ہے۔
قد 176 سینٹی میٹر
عمر 67 سال
وزن پچھلی بار کا، 54 کلو۔ ویسے تقریباً پچاس سال تک پچاس کلو ہی رہا تھا۔ لیکن پچھلے آٹھ دس سال، رٹائر مینٹ کے آس پاس ) زیادہ سے زیادہ 57 کلو تک ہو چکا ہے۔
سر صحت کا خیال رکھا کریں :)

میری عمر 22 (ہونے والی ہے)
قد 167 سینٹی میٹر
وزن 52 کلو
 

arifkarim

معطل

اے خان

محفلین
عمر: 29 سال
قد:62 انچ
وزن: وزن کرنے والی مشین موجود نہیں ہے :bee::bee::bee:
آخری بار جب کیا تھا تب 50 کلو تھا۔ اب 60 کلو ہوگا۔
چہرے سے 22 کے لگتے ہیں.
قد تو قیصرانی بھائی سے ملاقات والی لڑی میں دیکھ لیا تھا.
50 تو بہت کم ہے. 60 ٹھیک ہوگا
میں ہر ہفتے جب گندم پیسنے چکی لے جاتا ہوں تو لگے ہاتھوں اپنا وزن بھی کرلیتا ہوں :p
 
Top