فرقان احمد
محفلین
خالد محمود چوہدری صاحب کا تذکرہ چل رہا ہے ۔۔۔!بڑے چوہدری صاحب کون ہیں؟
خالد محمود چوہدری صاحب کا تذکرہ چل رہا ہے ۔۔۔!بڑے چوہدری صاحب کون ہیں؟
Infinity والے کیا ہوئے؟پہلی سنچری، اب تک کے محفلین میں ٹاپ پر
ان کی الگ لڑی ہوگیInfinity والے کیا ہوئے؟
قبل اس کے کل کلاں آوازیں آنے لگیں ۔۔۔ نیرنگ دس نمبری دس نمبری۔۔۔ مجھے بتا دیں کہ یہ ہے کیا چیز؟
آپ کو نیرنگ دس نمبری کوئی کہہ کر تو دیکھے! ہم کسی کو نیرنگ دس نمبری کہنے نہ دیں گے۔ اگر کوئی نیرنگ دس نمبری لکھے گا تب بھی ہم احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔۔۔! یقین جانیے، آپ نیرنگ دس نمبری نہ ہیں، نہ ہیں اور کسی صورت بھی نہ ہیں ۔۔۔!قبل اس کے کل کلاں آوازیں آنے لگیں ۔۔۔ نیرنگ دس نمبری دس نمبری۔۔۔ مجھے بتا دیں کہ یہ ہے کیا چیز؟
وہی جو آپ سمجھ رہے ہیں!مجھے بتا دیں کہ یہ ہے کیا چیز
میرے خیال میں
فارمولے پر بہت سے تحفظات ہیں۔اس فارمولے میں عطا کردہ درجہ بندیوں کو بھی ضرب تقسیم کا حصہ بنایا جائے
فارمولا مزید پیچیدہ ہو گا۔ مستقبل میں دیکھتے ہیں۔س فارمولے میں عطا کردہ درجہ بندیوں کو بھی ضرب تقسیم کا حصہ بنایا جائے
سلاماللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ جنت میں آپ سب کو اکھٹا فرمائے۔ ویسے میرے والد صاحب بھی 50 سے پہلے ہی وفات پا گئے تھے۔ اللہ پاک ان کی بھی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
شکریہ عرفان صاحب۔ امید ہے 58 نمبروں والا پاس ہو گا اس پیپر میں۔
یعنی کہ مابدولت سے بھی کم !
قطع نظر کمی و گیشی در انڈیکس بمطابق درجہ بندیء مثبت و منفی برائے محفلین مجسم تصویر تجسس و غوطہ زن در بحر حیرت و استعجاب ، تاہم ، بچشم مابدولت لڑیء ہذا فی الوقت محفل کی بارونق ترین لڑی قرار پاتی ہے ، جس کے لیے برادرم عرفان سعید بجا طور پر لائق خراج تحسین ہیں ۔فارمولے پر بہت سے تحفظات ہیں۔
اس لڑی میں بنانے کا مقصد تفریح کے سوا کچھ نہیں!
ارے واقعی؟؟!
واقعیاس نمبر کی پسندیدگی کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
عارف کریم ورژن ۔۔۔؟فکر نہ کریں ، عارف کریم سے بہت اوپر ہیں!