فاتح
لائبریرین
ارے بھئی سچ بولو تو دنیا جینے نہیں دیتی۔۔۔ اب کیا ہم یہ کہہ دیں کہ نعوذ باللہ ہمارے پاس گلیکسی نوٹ 2 ہے تو کیا آپ مان لیں گے؟؟؟جھوٹ بولنا پاپ ہے۔۔۔ ندی کنارے سانپ ہے۔۔۔ سانپ کو پکڑ لو۔۔۔ رسی میں جکڑ دو۔۔۔ رسی گئی ٹوٹ۔۔۔ کون بولا جھوٹ؟![]()
![]()
![]()
خیر، اب تو آپ اپنے بیان کی تائید میں ہمارا یہ اتنا بڑا جھوٹ بھی سچ مانیں گےا ور کہہ دیں گے کہ ہاں ہاں گلیکسی نوٹ 2 ہی ہے۔