مجلس شوریٰ میں بھی میری شرکت بطور ویک اینڈین تک ہی محدود ہوگی۔اس کے لیے ٹیمیں بنانے اور پیشوائی کرنے کا معاملہ در پیش تھا اور آپ تو بس مجلس شوریٰ میں رہنا چاہتے تھے۔
پھر تو آپ اب "کسی کام" کے نہیں رہے!مجلس شوریٰ میں بھی میری شرکت بطور ویک اینڈین تک ہی محدود ہوگی۔
فاتح بھائی اپ کتنا جھوٹ بولتے ہیں اللہ کی قسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اور فون سے سکائپ؟ یہ کب کی بات ہے؟ ہم تو اپنے 486 ملٹی میڈیا کمپیوٹر سے سکائپ کرتے ہیں۔
فوراَ سے پیشتر پہنچا دیا گیا تھا سعود بھیا مجھے آفس کے لیے نکلنا تھا آپ کی بٹیا رانی کو شاپنگ کرنی تھی اس لیے جوابی مراسلہ نہ لکھ سکے ہم۔ آپ کے لیے بہت دعائیں اور ’’شوشویٹ بھیّا جانی ‘‘ کا خطاب آپ کی خدمت میں آپ کی بٹیا رانی کی طرف سے پیش کیا جاتا ہے۔چلیں پھر جلدی سے ہماری دلاری بہن تک ہمارا پیار پہونچا دیں!
ہاہاہہاہا ۔۔۔ ارے میرے بھولے بھیا۔۔جناب تھوڑی سی وضاحت کردینگے کہ مغفور اور مرحوم سے کیا مراد لیا جائے شہید سے تو ہم یہ مراد لے سکتے ہیں کہ وہ فون خراب ہوگیا ہوگا ۔
زبردست! بالکل ٹھیک مغل بھیا
سوچا تو یہی تھا لیکن نوکیا 1100 سے لاگن تھا اور اس میں ٹیگ کرنا مشکل لگ رہا تھا سو چھوڑ دیا کہ آپ ارد گرد ہی منڈلا رہے تھے تو سوچا خود ہی نظر کرم ڈال دیں گےاس پذیرائی پر تو دل خوش ہوا گیا۔ کیا عجب تھا جو "ان برادرم" کو ٹیگ زدہ یا ٹیگ شدہ کر دیا جاتا۔
تمھیں معلوم ہے 486 ملٹی میڈیا کمپیوٹر کیا ہوتا ہے؟فاتح بھائی اپ کتنا جھوٹ بولتے ہیں اللہ کی قسم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گویا ہمارے اکثر فون درجۂ شہادت پرفائز ہوئے ہیں۔ ہاہاہا
مغویاور جو عاشقان موبائل فون بندوق کی نوک پر چھین کر لے جاتے ہیں، انہیں کیا کہیں گے مغل بھائی؟
جی پتہ ہےتمھیں معلوم ہے 486 ملٹی میڈیا کمپیوٹر کیا ہوتا ہے؟
اس کا مطلب ہوا کہ محمود بھائی کا کراچی میں رہنے کے باوجود کوئی بھی سیل فون "مغوی" کے درجے پر نہ پہنچ سکا۔
یا گھتو ہو جاتا ہے۔۔۔ ہے نا بھئی؟ ہاہاہاہاجی پتہ ہے
بٹ یہ جواب تو میں نے آپکو یہ بتانے کے لیئے لیا تھا کہ آپ نے اپنے سیل کے اباؤٹ جو بتایا ہے کہ 1100 ہےوالی بات وہ غلط ہے ۔انسان کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے اللہ میاں پھر وہ فون یا تو گم کر دیتے ہیں یا پھر توٹ جاتا ہے
جی پتہ ہے
بٹ یہ جواب تو میں نے آپکو یہ بتانے کے لیئے لیا تھا کہ آپ نے اپنے سیل کے اباؤٹ جو بتایا ہے کہ 1100 ہےوالی بات وہ غلط ہے ۔انسان کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے اللہ میاں پھر وہ فون یا تو گم کر دیتے ہیں یا پھر توٹ جاتا ہے
میرے پاس کسٹمائزڈ ماڈل ہے