آپ کا موبائل فون

نیرنگ خیال

لائبریرین
غزنوی صاحب، نوکیا 3310 سن 2000ء کی آخری سہ ماہی میں ریلیز ہوا تھا۔
اب پندرہ سال پرانی بات اور پھر موبائل ماڈل یاد رکھنا کونسا آسان کام ہے بٹ صاحب۔۔ میں تو اپنا پہلا خود خریدا ہوا سیٹ بھی بھول گیا تھا۔۔ بعد میں لکھا۔۔ :)
میرا خیال ہے غزنوی بھائی کے پاس ان دنوں 7110 ہوگا۔۔۔ مونو کروم گرافکس کے ساتھ وہ بڑا ہٹ سیٹ تھا اس دور میں :)

پس نوشت: محمود احمد غزنوی بھائی وضاحت فرما چکے۔۔۔:notworthy:
 

وجی

لائبریرین
موبائل فون تو گھر میں بہت دیکھے مگر کوئی رکھا نہیں نہ لیا ۔
بس ابھی تک یوں سمجھیں کہ دو ہی موبائل استعمال کیے ہیں میں نے ۔
پہلا موبائل چائنا فون تھا جو ڈیزائن میں nokia 5630 تھا مگر اسکے اوپر N 72لکھا ہوا تھا جو کہ 2009 میں لیا تھا
کافی مضبوط سیٹ تھا گرتا تھا کھل جاتا تھا مگر اچھا چلا ابھی بھی ہے مگر بچارے کی بیٹری کے ساتھ اب کچھ بنتی نہیں ہے ۔
تو اسکے بعد مجبورا دوسرا موبائل لیا Q mobile کا ایک موبائل پچھلے سال رمضان میں لیا تھا
بس ابھی تک یہی چل رہا ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی لوک کمپنی کے سیل فونز:heehee:
اس کمپنی کے سیٹ انتہائی پرانے ہوتے ہیں۔۔۔ کوالٹی بھی اچھی نہیں ہوتی۔۔ اور اکثر و بیشتر نقصان کا باعث بنتے ہیں۔۔۔ ہماری تمام صارفین سے درخواست ہے کہ ان سیٹس کا استعمال کم سے کم کریں۔۔۔
پبلک سروس میسج برائے بہنان:ROFLMAO:
براٹ ٹو یو بائے بھائی سیل فون اینڈ کو۔۔۔:p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس کمپنی کے سیٹ انتہائی پرانے ہوتے ہیں۔۔۔ کوالٹی بھی اچھی نہیں ہوتی۔۔ اور اکثر و بیشتر نقصان کا باعث بنتے ہیں۔۔۔ ہماری تمام صارفین سے درخواست ہے کہ ان سیٹس کا استعمال کم سے کم کریں۔۔۔
پبلک سروس میسج برائے بہنان:ROFLMAO:
براٹ ٹو یو بائے بھائی سیل فون اینڈ کو۔۔۔ :p
غلط افواہ پھیلانے والوں کو انتباہ کیا جاتا ہے کہ وہ کمپنی کی شہرت کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں ۔۔۔۔!:devil:
 

ساجد

محفلین
چند قیمتی موبائل گم کرنے کے بعد تائب ہو کر اب نوکیا 101 استعمال میں ہے۔
گم ہو بھی جائے تو غم نہیں۔
1355884875_465932935_1-Nokia-101-for-sale-in-cheap-rate-KOhat-road_16480.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے پہل سام سنگ این 620
سونی ایرکسن جس کا ماڈل یاد نہیں
پھر نوکیا 3310
پھر نوکیا این 70
نوکیا این 80 اور نوکیا این 95 موجود رہے لیکن کبھی سنجیدگی سے استعمال نہیں کیا۔ ابھی تک بے کار پڑے ہیں
کچھ ماہ میں نے نوکیا کا کمیونیکیٹر بھی استعمال کیا
نوکیا ای 72 تین سال رہا
اب سام سنگ گلیکسی ایس تھری
 

ملائکہ

محفلین
بھئی یہ تو پورا لڑکوں والا ٹاپک ہے۔۔۔ میرے پاس ہمیشہ سے نوکیا تھا ایک فون گم ہوگیا تھا تو سزا کے طور پر نوکیا سی 1 دلایا گیا:p پرانے والے یاد نہیں
 

نایاب

لائبریرین
کیا ہی اچھا ہو کہ سکائپ اور دیگر میسنجرز کے استعمال کے لیئے سستے ترین موبائل بارے کوئی محترم دوست اک معلوماتی پوسٹ لکھ دے ۔
یاد رہے سستے ترین اور بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
 

بھلکڑ

لائبریرین
کیا ہی اچھا ہو کہ سکائپ اور دیگر میسنجرز کے استعمال کے لیئے سستے ترین موبائل بارے کوئی محترم دوست اک معلوماتی پوسٹ لکھ دے ۔
یاد رہے سستے ترین اور بہترین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شکریہ
بھائی نوکیا 206 میں وائیبر ہے جو چیٹنگ اور فوٹو شئیرنگ کے لئے بہترین ہے۔
nokia-206-new.jpg


ہے
 
Top