آپ کا موبائل فون

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا تو دوستو! آجاؤ سارے۔۔ :p
کرنا کچھ بھی نہیں ہے۔۔ صرف بتانا ہے۔۔۔ :mrgreen:
بتانا یہ ہے کہ آپ نے آج تک کون کون سا موبائل خریدا ہے۔۔۔ اور استعمال کیا ہے۔۔ یا پھر آپ آجکل کونسا موبائل استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ :notworthy:
تو سب سے پہلے ابتداء کے طور پر میں اپنی موبائل ماڈلز کی تاریخ آپ سب کے سامنے رکھتا ہوں۔۔۔ :)
میرے پاس پہلا موبائل سونی ایریکسن کا ٹی-100 تھا۔
اس کے بعد میں نے نوکیا 1100 خرید لیا۔۔۔
پھر میرے پاس سونی ایریکسن کا واک مین سیٹ W700 رہا۔
اس کے بعد سونی ایریکسن کا P900 رہا۔
اس کے بعد میں نے نوکیا N80 انٹرنیٹ ایڈیشن رکھا۔ بلیک کلر میں۔۔ :)
آئی-میٹ کا K-Jam بھی رہا۔۔۔
اس کے بعد HTC کا Tytn-II خریدا۔
اس کے بعد نوکیا E90
پھر HTC کا HD2
اس کے بعد HTC کا ڈیزائر
اور اب گزشتہ سال سے میں HTC کا Sensation XE استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھیا ایک موبائل ہے وہ بھی میں نے خود نہیں لیا :p
گڑیا ماڈل بتاؤ۔۔۔ :)
کوئی بات نہیں۔۔۔ میں نے بھی اپنا پہلا موبائل ٹی-100 ابو کے پیسوں سے لیا تھا۔۔۔ نقد 3ہزار کا آیا تھا اس وقت۔۔۔ :)
زندگی کی سب سے بڑی عیاشی لگا تھا تب مجھے :)
 
سب سے پہلے میں نے جو موبائل لیا تھا وہ نوکیا 1100 تھا
پھر وہ بھائی کو دے کر خود تھامسن کا ایک موبائل لے لیا
وہ گم ہو گیا تو ایک چائنیز فون NKTEL C6000 لے لیا
پھر نوکیا N95 لیا
N95 گر کر ٹوٹ گیا تو نوکیا N96 لے لیا
N96 خراب ہو گیا تو نوکیا X2-01 لے لیا۔اب بھی یہی ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے سب سے پہلے سام سنگ کا x100 استعمال کیا تھا، ابو سے لے کر۔
پھر یو فون کا یہ سیٹ لیا
imgres

پھر جی فائیو کا ایک سیٹ لیا تو مزہ نہیں آیا۔
اور ان کچھ عرصے سے نوکیا x2-01 استعمال کر رہا ہوں۔
دیکھتے ہیں کتنا عرصہ اس پہ گزارا ہوتا ہے:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گڑیا ماڈل بتاؤ۔۔۔ :)
کوئی بات نہیں۔۔۔ میں نے بھی اپنا پہلا موبائل ٹی-100 ابو کے پیسوں سے لیا تھا۔۔۔ نقد 3ہزار کا آیا تھا اس وقت۔۔۔ :)
زندگی کی سب سے بڑی عیاشی لگا تھا تب مجھے :)
بھیا ایسے تو نہیں پتا مجھے۔۔ دیکھ کر بتاؤں گی :)
 
ماشاء اللہ! آپ نے تو پی ۔ایچ ڈی کر رکھی ہے موبائل فونز میں :)
ویسے یہ ہے تو بلائے جان اس لیئے کوئی خاص اہتمام نہیں کیا جو بھی مل جائے بس ٹھیک ہے فون تو ہے نا ۔ویسے اب تو کافی عرصے سے اس جھنجٹ سے بھی جان چھڑا لی ہے اس لیئے نہ بانسری ہوتی ہے نہ ہی کوئی بجاتا ہے ۔اور اس طرح راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پاکستان میں کل موبائل کا 54٪ نوکیا استعمال ہوتا ہے۔۔۔ اور اسکا بھی 47 فیصد چھوٹے موبائل استعمال ہوتے ہیں۔۔ جیسے 1200 وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
غیر تصدیقی ذرائع سے اندر کی خبر۔۔۔ ;)
 
ماشاء اللہ! آپ نے تو پی ۔ایچ ڈی کر رکھی ہے موبائل فونز میں :)
ویسے یہ ہے تو بلائے جان اس لیئے کوئی خاص اہتمام نہیں کیا جو بھی مل جائے بس ٹھیک ہے فون تو ہے نا ۔ویسے اب تو کافی عرصے سے اس جھنجٹ سے بھی جان چھڑا لی ہے اس لیئے نہ بانسری ہوتی ہے نہ ہی کوئی بجاتا ہے ۔اور اس طرح راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔:)
تو یہی بتا دیں کہ آپ کا "آخری" فون کون سا تھا:battingeyelashes:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاء اللہ! آپ نے تو پی ۔ایچ ڈی کر رکھی ہے موبائل فونز میں :)
ویسے یہ ہے تو بلائے جان اس لیئے کوئی خاص اہتمام نہیں کیا جو بھی مل جائے بس ٹھیک ہے فون تو ہے نا ۔ویسے اب تو کافی عرصے سے اس جھنجٹ سے بھی جان چھڑا لی ہے اس لیئے نہ بانسری ہوتی ہے نہ ہی کوئی بجاتا ہے ۔اور اس طرح راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔:)
وارن بوفے کا ای-میل اکاؤنٹ نہیں ہے سنا ہے۔۔۔ اور آپ کے پاس موبائل
وڈے لوگاں دیاں وڈیاں گلاں۔۔۔ :)
 
1998 میں نوکیا 3310۔
اس سے اگلے برس سام سنگ لیکن ماڈل کا نام یاد نہیں۔
2003 میں یہ موبائل گم ہوگیا (رکشے میں رہ گیا ) چنانچہ ایک نوکیا کا موبائل لیا جسکا ماڈل نمبر یاد نہیں رہا۔
2006 میں نوکیا N-5 لیا جو 2007 میں گم ہوگیا ( ایک شاپنگ مال کے اندر کسی کاؤنٹر پر دھرے کا دھرا رہ گیا)۔
اسکے بعد ایل جی کا Secretلیا جو تقریباّ دو سال استعمال میں رہا۔
اسی دوران ایک اور موبائل لیا سام سنگ کا نمبر غالباّ 8880 یا اس سے ملتا جلتا تھا۔
2010 میں نوکیا 6610 لیا۔
2011 میں نوکیا E-7 لیا جو اب بھی زیرِ استعمال ہے۔
اسکے علاوہ 2012 مارچ میں آئی فون فائیو بھی لیا جو زیرِ استعمال ہے۔
:callme:
 
Top