آپ کا کیمرہ

تیشہ

محفلین
جب ایک نکل آیا ہے تو پھر دوسرا کیا کرنا ہے؟ اور دونوں چیزیں تو پاس نہ نہ رکھیں۔ ایک مجھے بھیج دیں۔



اچھا ٹھیک ہے ۔ اب کے اگلی لاٹری میں نکلا تو وہ آپکو بھیج دوں گی پکا ،۔۔۔
اب اگر یہ بھیجا تو مناہل نے شور ڈالنا ہے کہ یہ کیمرہ وہ پہلے ہی اپنا کہہ چکی ہے ۔ کیونکہ میں اپنے کیمرے کو ہاتھ نہیں لگانے دیتی اسکو ، ۔۔ تو اس نے شکر کیا ہے لاٹری میں ہی سہی پر نکلا تو ہے ۔
 

ساجد

محفلین
میں تو کیمرے کا کام موبائل سے چلاتا ہوں اور میرا سیٹ سونی ریکسن S700iہے اور اس کا رزلٹ یہ دیکھیں ذرا
dsc00115gp3.jpg


dsc00042aj9.jpg
شاندار ہے ، عبید۔
کیا قیمت ہے اس ماڈل کی پاکستان میں؟
 
شاندار ہے ، عبید۔
کیا قیمت ہے اس ماڈل کی پاکستان میں؟
ساجد پاکستان میں تو شاید یہ سیٹ لاہور مارکیٹ میں موجود ہو راولپنڈی میں فل حال نہیں ہے
اور میں نے تو اپنے اک جاننے والے ہیں ان سے لیا تھا 9000 کاآج سے ایک سال پہلے ‌ڈبہ پیک تھا۔
 

تیشہ

محفلین
جب ایک نکل آیا ہے تو پھر دوسرا کیا کرنا ہے؟ اور دونوں چیزیں تو پاس نہ نہ رکھیں۔ ایک مجھے بھیج دیں۔



animated087.gif

جناب ابھی ابھی کیمرہ آیا ہے ۔ آپ نے لینا ہے کہ نہیں ؟ میں عید کے بعد آپکو پارسل کرتی ہوں ۔ ہے بڑے مزے کا ۔ ڈیجٹل ہے ۔ مگر کی ِ رنگ کے سائز کا ،۔ ۔ وہ تو میں آپکو خط والے لفافے میں بھی ڈال کر بیجھ دیتی ہوں ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
مناہل نے جب اسے دیکھا تو لینے سے انکار کر دیا ہے اس نے کہ نہیں مجھے نہیں لینا
animated087.gif
انگلی کے برابر کا کیمرہ ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سا کیمرہ ہے باجو جو اتنا چھوٹا بھی ہے اور دیجیٹل بھی ہے؟ کوئی جاسوسی کرنے والا کیمرہ ہے کیا؟
 

تیشہ

محفلین
یہ کون سا کیمرہ ہے باجو جو اتنا چھوٹا بھی ہے اور دیجیٹل بھی ہے؟ کوئی جاسوسی کرنے والا کیمرہ ہے کیا؟




ابھی جب میں گھر کے دروازے پر آئی تو باہر اتنا بڑا اک پیک پڑا ہوا تھا ،۔۔ بڑا سا گتے کا ڈبہ ۔۔ ۔ اس کو چاروں طرف سے ٹیپ لگا کر بند کیا گیا تھا ،۔ ۔۔ میں بڑی خوش ہوئی آہا لگتا ہے کسی نے مجھے عید گفٹ بھیجا ہے
000200D8.gif
پھر خیال آیا کوئی بم ہی نا رکھ گیا ہو اس ڈبے میں کیا ہوسکتا ہے ۔ اتنا بڑا ڈبہ ۔ میں اسے سٹک ِ کے ساتھ ہلا جلا کر چیک کیا اور اندر لے آئی ،
کھولنے سے پہلےبہت خوش یااللہ یہ کس نے میرے نام کیا گفٹ بھیجا ،۔۔ ۔ :confused: :eek: بچے چاروں طرف اکھٹے ہوئے جلدی کھولئے ۔ دیکھیں تو کیا ہے اس ڈبے میں ۔ :confused: :rolleyes:
بڑے آرام سے پیار احتیاط سے کھولا ۔۔۔ ۔اندر سے وہی جو پیچھلے مہینے لاٹری میں سے ڈیجٹل کیمرہ نکلا تھا وہی موجود تھا اور :eek: انگلی کے برابر کا ،۔۔۔ ایک سیل ساتھ ہے اسکے ۔ اور تار ۔، ۔۔ اور کیمرہ کا کور ،۔۔
اب مجھے اسکا طریقہ ہی نہیں آرہا کہ اسے کرنا کیا ہے ۔ ابھی اقراہ کالج سے لوٹ کر آتی ہے تو دونوں آرام سے اسکا جائزہ لے کر تجربہ کر کے بتاتیں ہیں ،۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:lol::lol: اب آپ اس میں چاہے تو اپنی گاڑی کی چابی ڈال سکتے ہیں ،۔۔ اور اگر کوئی تصویر لینا چاہے تو لے سکتے ہیں ٹو ان ِ ون ،۔ ۔ :-P
 

تیشہ

محفلین
ہمیں کیا دیر کریں گے تو انکا اپنا ہی نصقان ہوگا ،۔۔ کیمرہ بھی جائے گا ہاتھ سے اور چابی ڈالنے کے لئے کی رنگِ بھی انکو نہیں ملے گا ، ۔۔ :lol::lol: اور روز روز لاٹری میں ایسے کیمرے بھی نہیں نکلتے ۔ اب آپ نے فرمائش کی تو میں نے سچی مچی میں لاٹری میں سے نکلی ہوئی (شمپئین ) سبز بوتل آپکی طرف روانہ کر دینی ہے :lol: اس سے بہتر ہے چپُ کرکے کیمرہ ہی لیں ۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، میرے ساتھ بھی ایک بار ایسا ہوا تھا کہ کچھ چیزیں میں نے منگوائی تھیں تو ساتھ کیمرہ فری تھا۔ جب کیمرہ آیا تو وہ بالکل چھوٹا سا۔ اسے ویب کیمرے کے طور بھی استعمال کر سکتے تھے۔ پتہ نہیں کہاں گیا ہے وہ۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
بوتل کی بنسبت تو یہی ٹھیک رہے گا، بوتل بھیجی تو مجھے پکڑ کر سیدھ جیل بھیج دیں گے۔
 

غازی عثمان

محفلین
زکریا بھائی،
اس دھاگے کو شروع کرنے کا بہت شکریا، یقیناً، موبائل فون سے تصویر تو لی جاسکتی ہے لیکن اسے فوٹوگرافی کہنا توہین ہے، کچھ عرصہ قبل تک مجھے صرف مووی کیمرے میں ہی دلچسپی تھی مگر اسٹل فوٹوگرافی نے میرے دل میں‌ جگہ بناہی لی،،، :) اب ہم تین دوست مل کر ایک اچھا ڈیجیٹل ایس ایل آر لینا چاہتے ہیں، ذہن میں تو نکون ہی ہے لیکن ہم غریبوں کے پاس کل ملا کر 25000 روپے پاکستانی ہی جمع ہوسکتے ہیں۔ :(:(:(:(:(:(:(:(
تو اب ارادہ استعمال شدہ کیمرہ لینے کا ہے کیونکہ اوسط درجے کا سنگل لینس ریفلکس کیمرہ بھی 50000 روپے پاکستانی کا ہے۔:(:(:(:(:(:(:(:(
آپ احباب کا کیا خیال ہے۔ کیا ایک ایسے شخص کو جس نے پہلے کبھی فوٹوگرافی نہیں کی اور وہ نہیں جانتا کہ وہ کبھی اچھی تصاویر بھی لے یا نہیں ( باقی دو دوست اتنے ماٹھے نہیں ہیں ) ایس ایل آر لینا چاہیے یا کوئی سائبر شاٹ وغیرہ ‌۔ ڈائرکٹ ایس ایل آر لینے کی وجہ یہ بھی ہے کہ خرچہ صرف ایک بار ہی کر سکتے ہیں۔۔;)
 

تیشہ

محفلین
باجو، میرے ساتھ بھی ایک بار ایسا ہوا تھا کہ کچھ چیزیں میں نے منگوائی تھیں تو ساتھ کیمرہ فری تھا۔ جب کیمرہ آیا تو وہ بالکل چھوٹا سا۔ اسے ویب کیمرے کے طور بھی استعمال کر سکتے تھے۔ پتہ نہیں کہاں گیا ہے وہ۔۔:confused:


:(

یہ ایسے ہی کرتے ہیں دھوکے باز ۔ ۔۔ فریبی لاٹری والے ،۔۔ تصویر میں سب کچھ بڑا بڑا کرکے دکھاتے ہیں اور جب ہم پوسٹل آڈر تیار کرکے بیجھ دیتے ہیں تو نکلا ہوا انعام
01no.gif
انگلی برابر بیجھ دیتے ہیں ،۔ ۔
gun.gif

کھلم کھلا دھوکہ ،۔ ۔۔ :(
 

تیشہ

محفلین
بوتل کی بنسبت تو یہی ٹھیک رہے گا، بوتل بھیجی تو مجھے پکڑ کر سیدھ جیل بھیج دیں گے۔



جی ۔۔، اسی لئے فرمایا ہے یہ کیمرہ ہی چپُ کرکے لیں لیں ،، اسی میں عافیت ہے ،۔۔ ورنہ کیا گارنٹی ہے ؟ اگلی بار بھی کیمرہ ہی نکلے :confused: شمپیئن نکل آئی تو میں نے روانہ کر دینی ہے ۔ :lol::lol:
 

حسن علوی

محفلین
:(

یہ ایسے ہی کرتے ہیں دھوکے باز ۔ ۔۔ فریبی لاٹری والے ،۔۔ تصویر میں سب کچھ بڑا بڑا کرکے دکھاتے ہیں اور جب ہم پوسٹل آڈر تیار کرکے بیجھ دیتے ہیں تو نکلا ہوا انعام
01no.gif
انگلی برابر بیجھ دیتے ہیں ،۔ ۔
gun.gif

کھلم کھلا دھوکہ ،۔ ۔۔ :(

:eek:باجو اتنی فائرنگ؟:(
کہیں آپ پر بھی دہشتگردی کا الزام نہ لگ جائے:rolleyes::grin:
 

ابو کاشان

محفلین
آپ تصاویر کے لیئے کون سا کیمرہ استعمال کرتے ہیں؟

السلام و علیکم!
تصاویر کے سیکشن میں آیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ یہ موضوع بھی شروع کیا جائے۔
تو جناب سوال یہ ہے کہ آپ تصاویر کے لیئے کون سا کیمرہ استعمال کرتے ہیں؟

میں نے شروع میں Nokia 6600 استعمال کیا :( مزہ نہیں آیا۔ اس میں تصاویر واضع نہیں تھیں۔
nokia6600.jpg


پھر sony-ericsson-k510i استعمال کیا۔ اس کی تصاویر بہت جاندار تھیں۔
sony-ericsson-k510-multi.jpg


اس کے ساتھ ہی Nokia 6131 بھی استعمال کیا۔ یہ Nokia 6600 سے کافی بہتر ہے۔
Nokia_6131-thumb.jpg


اور اب Sony Cyber-Shot 6.0 سے تصاویر حاصل کرتا ہوں۔
sony_w30_frontback.jpg


-------
یہ تصاویر میں نے کس طرح لگائیں ہیں؟
گوگل تصاویر سرچ میں مطلوبہ لفظ درج کیا پھر کم dim والی تصویر پر کلک کیا۔ اگلے صفحے میں اوپر جو تصویر ہے اس پر کلک کیا تو یہ الگ کھڑکی میں آ گئی اب اس کے address bar کو کاپی کیااور فورم کے ربط پر پیسٹ کر دیا۔ اپلوڈنگ کا کوئی جھنجٹ ہی نہیں۔
 
Top