آپ کا کیمرہ

قیصرانی

لائبریرین
یعینی ہم انکار سمجھیں:roll:

نہیں۔ میں ڈاک خرچ بھیج دیتا ہوں، آپ کیمرہ بھیج دیں :alien1:

میں بھی کہہ دیتی ہوں کہ ان کے سڑنے سے بہتر ہے وہ میرے پاس رہیں ۔ اس لئے فوری مجھے ارسال کر دئیے جائیں ۔

ڈاک خرچ بھیجنے کی صورت میں کیمرہ آپ کا ہوا :)
 
نایاب

لائبریرین
جتنا گڑ اتنا میٹھا۔ جتنا ڈاک خرچ بھیجیں گے، اسی نسبت سے کیمرے کی رخصتی ہوگی۔ چاہیں تو انشورڈ کرا کے بھیجوں گا کہ کچھ مسئلہ ہوا تو ڈاک خرچ بمع کیمرے کی قیمت کے، سب واپس :)
جی جی بالکل مکمل یقین ہے کہ آپ محفوظ ترین طریقے سے رخصتی کریں گے کیمرے کی ۔
چاہے ڈاک خرچ کے علاوہ بھی جتنے اضافی خرچ ہوں ۔
اور اس یقین کے ساتھ آپ یہ قدم اٹھاتے انشورڈ کراتے ڈاک خرچ برداشت کریں گے کہ
اگر کوئی مسلہ ہوا تو یہ سب خرچہ آپ کو واپس مل جائے گا ۔
 
وہ تو مجھے ویسے بھی مل جائے :cool:
 
عسکری

معطل
انکار کون کر رہا ہے ۔
ذرا سا ڈاک خرچ نہیں برداشت کر سکتے آپ ۔
اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ۔
پھر " ہچکی " یاد آنے پر مانے تو کیا مانے بھائی ۔؟
ذرا سا تو آپکو کہے رہے ہین نا بڑا والا خرچ ہم برداشت کر رہے ہیں ۔ہچکی آئے یا جو بھی اب وہ بات ختم
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ صرف دس بارہ یورو کی بات کر رہے ہیں ۔
دس بارہ کیا آپ جیسے بھائی پر تو ہزاربارہ لاکھ یورو قربان ۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اب اسی قربانی میں سے جلدی سے مجھے صرف ایک لاکھ یورو بھیج دیں۔ میں اس وقت سپین میں ہوں اور میری جیب کٹ گئی ہے اور کھانے کو بھی کچھ نہیں اور ہوٹل کا مالک بہت ہمدرد بندہ ہے، درج ذیل پتے پر اسے پیسے بھیج دیں۔ گھر پہنچ جلد سے جلد لوٹاتا ہوں :haha:
 
نایاب

لائبریرین
ذرا سا تو آپکو کہے رہے ہین نا بڑا والا خرچ ہم برداشت کر رہے ہیں ۔ہچکی آئے یا جو بھی اب وہ بات ختم
اتنا قیمتی مہنگا کیمرہ محترم قیصرانی بھائی دینے کو آمادہ ہیں ۔
اور آپ میرے بھائی ڈاک خرچ دینے سے ہچکچا رہے ہیں ۔
ذرا سا ہی تو ہے ڈاک خرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اب اسی قربانی میں سے جلدی سے مجھے صرف ایک لاکھ یورو بھیج دیں۔ میں اس وقت سپین میں ہوں اور میری جیب کٹ گئی ہے اور کھانے کو بھی کچھ نہیں اور ہوٹل کا مالک بہت ہمدرد بندہ ہے، درج ذیل پتے پر اسے پیسے بھیج دیں۔ گھر پہنچ جلد سے جلد لوٹاتا ہوں :haha:
وہ کیا ہے بھائی کہ گھر سے فون آ رہا ہے ذرا وہ سن لوں ۔
ملتے ہیں کچھ دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top