عسکری
معطل
یہ ہوئی نا بات ہمیں فریش چاہیے جیسا کہ یہہمیں نہیں چاہئیں ایسے سڑے ہوئے باسی کیمرے
یہ ہوئی نا بات ہمیں فریش چاہیے جیسا کہ یہہمیں نہیں چاہئیں ایسے سڑے ہوئے باسی کیمرے
حضور آفر اسے کی ہے جو سٹور میں رکھے کیمرے لینا چاہےجی بہتر۔۔۔ آپ 450D اور SX100 بھیجنے کی تیاری پکڑیں اور ڈاک خرچ مع انشورنس میرے ذمے۔
آپ کی جوانی کے دور کی نشانییہ ہوئی نا بات ہمیں فریش چاہیے جیسا کہ یہ
تو پھر میں ڈاک خرچہ بھیجتا ہوں آپ 1500 روپے میں ایک کیمرہ خرید کر مجھے بھیج دیں؟اینے وچ تے نوا آجانا اے
ہاں پر اس کی تصویر ایسے فٹ آتی تھی کہ میرے جیسا بندہ بھی بزنس مین لگتا تھاآپ کی جوانی کے دور کی نشانی
سچ میں مجھے آپ پر بہت ترس آ رہا ہے یارہاں پر اس کی تصویر ایسے فٹ آتی تھی کہ میرے جیسا بندہ بھی بزنس مین لگتا تھا
کیوں مولا کرم کرے خیر سے سب سلامت تو ہے ناسچ میں مجھے آپ پر بہت ترس آ رہا ہے یار
بڑا ا شٹائل مارا ہے بھئی۔ہاں پر اس کی تصویر ایسے فٹ آتی تھی کہ میرے جیسا بندہ بھی بزنس مین لگتا تھا
پرانا اشٹائیل ہے اپنا دیکھ لیں اب یہ تصویر جب میں میٹرک کر رہا تھا تب کی ہےبڑا ا شٹائل مارا ہے بھئی۔
اتنی شرارتیں کیوں کرتے تھے کہ جسمانی چوٹیں بھی لگتی تھیں؟ہاں پر اس کی تصویر ایسے فٹ آتی تھی کہ میرے جیسا بندہ بھی بزنس مین لگتا تھا
مفت کا کمینہ پن تھا جو نکلتا نہیں تھااتنی شرارتیں کیوں کرتے تھے کہ جسمانی چوٹیں بھی لگتی تھیں؟
مفت کا؟ یعنی کہ واقعی مفت کا؟ جن جسمانی چوٹوں کے نشان رہ جائیں، وہ واقعی مفت کے کمینے پن سے اکثر لگتی ہیںمفت کا کمینہ پن تھا جو نکلتا نہیں تھا
ہم آج تک ویسے ہی ہیں ۔ لوگ ہمیں اکثر شریف اور معصوم سمجھ کر غلطی کر جاتے ہیں میں نے اس کمینے پن کی وجہ سے کئی لوگوں کا کمینہ پن پکڑا ہے ۔مفت کا؟ یعنی کہ واقعی مفت کا؟ جن جسمانی چوٹوں کے نشان رہ جائیں، وہ واقعی مفت کے کمینے پن سے اکثر لگتی ہیں
حیرت ہے کہ کاکول کی تربیت مکمل کر کے کیسے زندہ سلامت نکلے؟ہم آج تک ویسے ہی ہیں ۔ لوگ ہمیں اکثر شریف اور معصوم سمجھ کر غلطی کر جاتے ہیں میں نے اس کمینے پن کی وجہ سے کئی لوگوں کا کمینہ پن پکڑا ہے ۔
میں باہر ملکوں کی بات کر رہا ہوں ۔ ترک-اردنی-مصری اس معاملے میں ہم سے ذلیل ہوئے ہیںحیرت ہے کہ کاکول کی تربیت مکمل کر کے کیسے زندہ سلامت نکلے؟
سب کاکول سے نہیں نکلتے کوئی ہائی سکول سے بھی نکلتے ہیںحیرت ہے کہ کاکول کی تربیت مکمل کر کے کیسے زندہ سلامت نکلے؟
نصیب اپنا اپنا۔ جس کو جتنی مار جہاں لکھی ہے، وہیں پڑنی ہے۔ نہ کم نہ زیادہمیں باہر ملکوں کی بات کر رہا ہوں ۔ ترک-اردنی-مصری اس معاملے میں ہم سے ذلیل ہوئے ہیں
مار نہیں پر پکڑا ہے حرامی بن کرتے ہوئےنصیب اپنا اپنا۔ جس کو جتنی مار جہاں لکھی ہے، وہیں پڑنی ہے۔ نہ کم نہ زیادہ
آپ واقعی سوچے بغیر اکثر بات کر جاتے ہیںمار نہیں پر پکڑا ہے حرامی بن کرتے ہوئے
زیادہ گپیں لگائیں تو ایسا ہوتا ہےآپ واقعی سوچے بغیر اکثر بات کر جاتے ہیں