آپ کا کیمرہ

قیصرانی

لائبریرین
بیچنا ہی نہیں ہے۔ آپ کو کس نے کہا ہے میں بیچ رہا ہوں:dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:(مجھے دلی خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے پوچھا ہے از ناز پری کیوں کے جواب پہلے ہی سوچا ہوا تھا کہ کیا دینا ہے اس لے) ہممم یم یم یم
بکرا تو خود کھا گئے۔ اب کیمرے کی باری ہے کیا؟ :dancing:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خود ہی تو تم نے لکھا تھا کہ کسی نے لینا ہے؟
میں نے بیچنے کا تھوڑا ہی کہا تھا۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ کسی نے لینا ہے ، فوٹو شوٹو کھینچ کر واپس موڑ شوڑ دیں۔ اکثر محلے والے بھی لے جاتے ہیں اس لیے بس:p
 

زیک

مسافر
کچھ عرصہ قبل نائکن کا 50 ملی میٹر f1.4g لینز لیا ہے۔ اس فاسٹ پورٹریٹ لینز میں ڈیپتھ آف فیلڈ کو کافی کم کیا جا سکتا ہے اور گھر کے اندر تصاویر میں بھی بہتری آئی ہے۔
 

arifkarim

معطل
کچھ عرصہ قبل نائکن کا 50 ملی میٹر f1.4g لینز لیا ہے۔ اس فاسٹ پورٹریٹ لینز میں ڈیپتھ آف فیلڈ کو کافی کم کیا جا سکتا ہے اور گھر کے اندر تصاویر میں بھی بہتری آئی ہے۔

مجھے تو DOF بہت پسند ہے۔ اسی لئے جدید Canon EOS 70D خریدا۔ البتہ نائیکون کی پکچر کوالٹی بہتر ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ اسکا اسٹینڈرڈ لینز ہے جو اسی کیمرے کی جدید ٹیکنالوجی کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے:
http://www.usa.canon.com/cusa/consu...ef_lens_lineup/ef_s_18_135mm_f_3_5_5_6_is_stm

ہمارے ہاں یہ لینز کینن 7 ڈی کے ساتھ ہی آیا تھا اور وہ بھی شروع کے ماڈلز میں۔ مجھے اتنا پسند نہیں آیا کہ ڈی او ایف کے ساتھ کافی کھیلنا پڑتا ہے، اچھے نتیجے کے لئے
 

arifkarim

معطل
ہمارے ہاں یہ لینز کینن 7 ڈی کے ساتھ ہی آیا تھا اور وہ بھی شروع کے ماڈلز میں۔ مجھے اتنا پسند نہیں آیا کہ ڈی او ایف کے ساتھ کافی کھیلنا پڑتا ہے، اچھے نتیجے کے لئے
ہاں یہ تو ہے۔ اسکے لیے ایک اچھا کھلاڑی ہونا ضروری ہے۔ ہماری مہارت تو آپکو نظر آہی گئی ہوگی ;)
 

حسن جاوید

محفلین
2014-03-28%20-1-%2014.55.jpg

یہ تصویر آئی-فون 5 سے لی گئی ہے۔ کیمرہ کا رزلٹ بہت اچھا ہے۔
 
Top