آپ کب مرنے والے ہیں؟

عسکری

معطل
جو مرنے سے پہلے ہی مار دیں خود کو
وہی حیات لازوال رکھتے ہیں ۔۔۔
بابا Pakistani ایسے روبوٹ ہیں جنہوں نے اپنی مہاریں کسی اور کے ہاتھ تھما رکھی ہیں ۔
اور موج میلا پا دیو رولا پر قائم رہتے " جو لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ " بنے پھرتے ہیں ۔
دوسرے یہ نہیں سوچتے وہ اس وقت تک دم نہیں لیں گے جب تک ہماری آنکھیں بند نہیں ہو جاتی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں مجھے شاید آرام کی ضرورت ہے ہر دو تین سال بعد ایسا ہو جاتا ہے ۔
آرام کی نہیں میرے ساتھ ایک سیشن کی ضرورت ہے ، آپ کے خیالات کتنے ہی پختہ ہوں مجھے خود پر مکمل یقین ہے کہ میں ان کو مثبت اور تعمیری ہونے میں مدد کر سکتی ہوں :)
 
نان سموکر کر کے چیک کیا تو 1973 کی تاریخ بتائی، اور سموکر کر کے چیک کیا تو 1989 پر لے گیا۔ ایدا مطلب سائنسدان چوٹھ ای بولدے رئے نے تے اے سچا اے :p سموکر پر ہی بٹن دوبارہ دبایا تو 1970 پر لے آیا۔ ہی ہی
1900 یا 2000
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نان سموکر کر کے چیک کیا تو 1973 کی تاریخ بتائی، اور سموکر کر کے چیک کیا تو 1989 پر لے گیا۔ ایدا مطلب سائنسدان چوٹھ ای بولدے رئے نے تے اے سچا اے :p سموکر پر ہی بٹن دوبارہ دبایا تو 1970 پر لے آیا۔ ہی ہی
آپ کو تو مرے ہوئے بھی عرصہ بیتا۔ بھاگو اک آتمابھٹک رہی ہے یہاں:ROFLMAO:
 
Top