بھائی اور سیس اچھی ہے دونوں سیس کی شادی ہو چوکی ہے اور دو بیٹے بھی ہے ان کو بھائی کے لیا تلاش جاری ہےاچھا جی اپنی دفعہ حق ہو گیا۔
اچھا یہ بتاؤ بھائی اور باجی کیسے ہیں؟ ان میں سے بھی کسی کی شادی ہوئی کہ نہیں؟
نہیں اب گھر میں صرف میں اور بھائی ہی رہے تے ہے امی کا بھی انتقال ہو چوکا ہے اس کے بعد سے ہی غایب ہو گئی تھی میںاس کا مطلب گھر میں بھائی بہن اور ماما ہی رہ گئے ہیں۔
جب سے میں یہاں سے غایب ہوئی تھی تب ہی ہوا تھا اس کے باد میں ایک سال تک بیمار جو ہو گئی تھی اس لیے غایب ہو گئی تھی جب ٹھیک ہوئی تو عداد چھوٹ گئی تھیارے یہ کب ہوا؟ تمُ نے بتایا ہی نہیں۔ تبسم یہ تو بڑے دکھ کی بات ہے۔
جہان تک مجھے یاد ہے امی.کے انتقال کی اطلا فورم پر دی گئی تھی کھوکھر جی نے دی لڑی بنائی تھی کیوں کے وہ سس کو جانتے تھےمجھے نہیں معلوم تھا اور تم نے بھی پہلے نہیں بتایا تھا۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان پر اپنی بے شمار رحمتں نازل فرمائے۔
کوئی بات نہیں ہے بھائی زندگی ہے خوشی اور غم اتے رہتے ہے بس ہم کو اچھے سے اس کا سمنا کر نا ہوتا ہےہو سکتا ہے تم صحیح کہہ رہی ہو۔ لیکن سچی میں مجھے نہیں نعلوم تھا۔
ان کی جگہ تو کوئی نہیں لے سکتا اب کیا کر سکتے ہے اللہ کی مرزی کے سمنے کوئی کچھ نہیں کر سکتا اللہ کی ہر بات میں کوئی نا کوئی مصلیحت چھوپی ہوتی ہے جو ہم نہین سمجھ سکتےیہ تو تم صحیح کہہ رہی ہو۔ لیکن والدین کا غم تو ساری عمر رہتا ہے۔ خاص کر والدہ کا۔
جاب کر تے ہے ہم لوگ ہی جاب چھوڑ نے نہیں دے رہے گھر میں رہیں گے بہت یاد کریں گے جاب کریں گے تو یاد نہیں کریں گے نہیں تو ہم سب کو پریشان کر دیں گے وہبھائی کیا کرتے ہیں؟ اپنا کاروبار یا کہیں جاب کرتے ہیں؟
خود کا کچھ کاروبار کر لین پر ابھی نہیں شادی کے بادجاب کیوں چھوڑنی ہے؟ اچھا ہے ناں کہ جاب کرتے رہیں۔
اس لیے تو ہم لوگ کہے رہے جو کر نا شادی کے بعد کرئںکاروبار کرنا بہت اچھا ہے۔ اس میں برکت بھی ہے لیکن اس کے لیے تجربہ بھی تو چاہیے۔
اس لیے تو شادی کا کہے رہے ہے بعد مین وہ جانے اور بھابھی جانے جو کر نا ہے کرے جاب کرے کارو بار کرے جو بھی کرےشادی کے لیے تو تجربے کی کوئی ضرورت نہیں۔ میں تو کاروبار کے کیے تجربے کی بات کر رہا ہوں۔