آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

خوشی

محفلین
مس کال نے صبح ہی صبح جگا دیا وہ بھی اتوار کے دن ، کا پتہ چل جائے وہ کون تھا یا تھی تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:mad:
 

خوشی

محفلین
کسی کی ہمت نہیں اتنی

میں نے پوچھا کہ بھئی کیوں کر رھے ھیں مس کال بار بار ، تو وہ حضرت بڑے اطمینان سے بولے ،،،،،تھے کوئی پٹھان ،،، کہ مس کال نہیں ہم تو پورا کال کرتا ھے آپ فون اٹھاتا نہیں ھے
 
کسی کی ہمت نہیں اتنی

میں نے پوچھا کہ بھئی کیوں کر رھے ھیں مس کال بار بار ، تو وہ حضرت بڑے اطمینان سے بولے ،،،،،تھے کوئی پٹھان ،،، کہ مس کال نہیں ہم تو پورا کال کرتا ھے آپ فون اٹھاتا نہیں ھے

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

کیا گھاگ قسم کا ترکی بترکی جواب ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آج صبح سے تین دفعہ مس کال آ چکی ہے۔

میں کال کرتا ہوں تو فون کی گھنٹی ہی بجتی رہتی ہے اور بس۔
 
میں آج رات سو رہا تھا اور لیپ ٹاپ جاگ رہا تھا اچانک اسکائپ پر رنگ بجنا شروع ہوئی میں نے بند آنکھوں سے ٹائپ کرکے پوچھا کہ اگر کوئی ضروری کام ہو تو فون پک کروں ورنہ سوتا رہوں۔ ادھر سے جواب آیا کہ نہیں بس نیا ہیڈ فون لیا ہے تو وہی چیک کرنا تھا۔
 

خوشی

محفلین
موبائل کا بیلنس نہیں کئی ہفتوں سے اس لئے کال کیا مس کال بھی نہیں کر سکتی کسی کو ، اس لئے لوگ مجھ پہ شک نہ کریں
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو نووووووووووووووووووووووو آپ کو علم ھے میں کال کرتی ہوں مس کال نہیں
 

خوشی

محفلین
میں نے جوابی کال دی تو موصوف فرمانے لگے آپ آج کام پہ آئی ھیں یا اپریل فول کی تیاری کر رہی ھیں، اوووووووووووووووووووووو میرے خدا کچھ نہ پوچھیں کتنا غصہ آیا، میں نے کہا سر میں کام پہ ہی ہوں اور یہاں فول بنانے کے لئے کسی تیاری کی ضرروت نہیں پڑتی ،
 

خوشی

محفلین
جی نہیں انھیں اسی بات پہ اتنا غصہ آ گیا کہ بولے جمعے کی چھٹی آ رہی ھے سارا کام آج اور کل میں ہی ختم ہو جانا چاھیے
 

خوشی

محفلین
ایک بار ایک باس کو کہا تھا پتہ ھے اس نے کیا کیا تھا پھرررررررررررررررررررررررررررررر
 
Top