آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

اوہو یعنی انھوں نے دوسرے دن سے حماقت ترک کر دینے کا سوچا ہوگا۔ یہ تو آپ کے جملے سے بڑا نیک کام سرزد ہوا اپیا۔
 

خوشی

محفلین
مجھے جاب چھوڑنا پڑی سعووووووووووووووووووووووووووووووددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد
 
اوہو یعنی وہ نہیں سدھر سکے۔ خیر کوئی بات نہیں اپیا کوئی ٹھیکہ تھوڑی نہ لے رکھا ہے ہماری اپیا نے سبھی باسوں کی حماقت دور کرنے کا۔ جو نہیں سدھرتے نہ سدھریں ہماری اپیا کی بلا سے۔ جاب کا کیا ہے جب تک زور بازو، صلاحیت، ہنر اور کام کرنے کی خواہش ہے تب تک ایک نہیں تو دوسری جاب مل جانی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تین مس کالز آئیں۔

فون کیا تو ایک نے کہا، غلطی سے کال ہو گئی تھی۔

دوسرے کو لفٹ چاہیے تھی اور تیسرے نمبر سے آنے والی کال کو ادھار چاہیے تھا۔
 

خوشی

محفلین
مان گئے ناں پھر مجھے ہوں ناں ماہر نفسیات کیسااندازہ لگایا :) ، ویسے آج کل آپ کو مس کال نہیں آ رہی خیر تو ھے
 
Top