اللہ نہ کرئے کہ آپ کے اور آپ کی اہلیہ کے درمیان کچھ بھی سیڈ ہو۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2010 #245 بہت سے بہانے ہیں۔ یہی کہ ابھی پچھلے ہفتے میں نے مکان کا کرایہ دیا ہے۔ یاد رہے یہاں چھ ماہ یا ایک سال کا کرایہ اکٹھا دینا پڑتا ہے۔
بہت سے بہانے ہیں۔ یہی کہ ابھی پچھلے ہفتے میں نے مکان کا کرایہ دیا ہے۔ یاد رہے یہاں چھ ماہ یا ایک سال کا کرایہ اکٹھا دینا پڑتا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #246 آج رات تو کالز اور مسڈ کالز کی بھر مار تھی جبکہ صبح میرا امتحان تھا۔
خوشی محفلین اپریل 12، 2010 #247 شمشاد نے کہا: آج پھر ایک ایس ایم ایس آیا ہے کہ اتنے پیسے ادھار چاہییں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے جواب دیں میرا موبائل خراب ھے
شمشاد نے کہا: آج پھر ایک ایس ایم ایس آیا ہے کہ اتنے پیسے ادھار چاہییں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے جواب دیں میرا موبائل خراب ھے
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2010 #248 موبائیل خراب ہوتا تو آج کی مس کال کیسے وصول کرتا۔ جب فون آیا تو بہت زیادہ مصروف تھا، ڈھنگ سے بات بھی نہ ہو سکی۔
موبائیل خراب ہوتا تو آج کی مس کال کیسے وصول کرتا۔ جب فون آیا تو بہت زیادہ مصروف تھا، ڈھنگ سے بات بھی نہ ہو سکی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2010 #251 خوشی نے کہا: جب اپنے پیسے نہ لگ رھے ہوں تب لوگ ایسے ہی بات کرتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں بھئی ایسی بات نہیں ہے، واقعی میں اس وقت تین بندے سر پر کھڑے تھے۔ اگر ٹنڈ ہوتی تو پھسل کر نیچے گرے پڑے ہوتے۔
خوشی نے کہا: جب اپنے پیسے نہ لگ رھے ہوں تب لوگ ایسے ہی بات کرتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں بھئی ایسی بات نہیں ہے، واقعی میں اس وقت تین بندے سر پر کھڑے تھے۔ اگر ٹنڈ ہوتی تو پھسل کر نیچے گرے پڑے ہوتے۔
خوشی محفلین اپریل 14، 2010 #257 مجھے نصیحت ہو گئی ھے کہ کسی کو مس کال نہیں کرنی چاھیے ، کوئی پھرتی سے اٹینڈ بھی کر سکتا ھے پھر سارا بیلنس ختم ہو سکتا ھے
مجھے نصیحت ہو گئی ھے کہ کسی کو مس کال نہیں کرنی چاھیے ، کوئی پھرتی سے اٹینڈ بھی کر سکتا ھے پھر سارا بیلنس ختم ہو سکتا ھے
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2010 #258 نہیں نہیں ایسا مت کریں، پھر سے مس کال دے کر دیکھیں، ہو سکتا ہے اب ایسا نہ ہو۔
خوشی محفلین اپریل 14، 2010 #259 جی نہیں ، ایک بار مس کال اٹینڈ کرنے پہ مجھے مروتا دوبارہ کال کرنی پڑی ، مگررررررررررررررررررررررررررررر بڑا تلخ تجربہ ہوا ھےےےےےےےےےےےےےےےےے
جی نہیں ، ایک بار مس کال اٹینڈ کرنے پہ مجھے مروتا دوبارہ کال کرنی پڑی ، مگررررررررررررررررررررررررررررر بڑا تلخ تجربہ ہوا ھےےےےےےےےےےےےےےےےے
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2010 #260 ایک دفعہ اور تجربہ کریں، ہو سکتا ہے اس دفعہ تلخ کی جگہ شیریں تجربہ ہو۔ تجربہ ہی ہے ناں تو تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔
ایک دفعہ اور تجربہ کریں، ہو سکتا ہے اس دفعہ تلخ کی جگہ شیریں تجربہ ہو۔ تجربہ ہی ہے ناں تو تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔