ھارون رشید
محفلین
واہ کیا تعمیری گفتگو ہورہی ہےجی نہیں ، ایک بار مس کال اٹینڈ کرنے پہ مجھے مروتا دوبارہ کال کرنی پڑی ، مگررررررررررررررررررررررررررررر بڑا تلخ تجربہ ہوا ھےےےےےےےےےےےےےےےےے

اچھا پھر کیا ہوتا ہےہارون بھائی مس کال کرنے سے پہلے کال کرکے بتاتے ھیں مس کال کرنے لگا ہوں اٹھانا نہ میرا بیلنس چلا جائے گا
بیلنس ختم ہوجائے تو پھر مس کال کیسے ہوئی