بل چوہے والا ہے یا سانپ والا میں چوہے سے تو بالکل بھی نہیں ڈرتا۔ ہاں سانپ سیڑھی بہت کھیلے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #281 ھارون رشید نے کہا: بل چوہے والا ہے یا سانپ والا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چوہے سے تو بالکل بھی نہیں ڈرتا۔ ہاں سانپ سیڑھی بہت کھیلے ہیں۔
ھارون رشید نے کہا: بل چوہے والا ہے یا سانپ والا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چوہے سے تو بالکل بھی نہیں ڈرتا۔ ہاں سانپ سیڑھی بہت کھیلے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #283 جی نہیں اور نہ ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔ نجانے آپ نے چوہا افزائی کس چیز کا نام رکھا ہو۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2010 #291 dxbgraphix نے کہا: سچ سچ بتایئے گا دل دھک دھک تو نہیں کرتا؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں سعود بھائی، اب تو عادی ہو چکے ہیں۔
dxbgraphix نے کہا: سچ سچ بتایئے گا دل دھک دھک تو نہیں کرتا؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں سعود بھائی، اب تو عادی ہو چکے ہیں۔
ھارون رشید محفلین اپریل 22، 2010 #292 آج بہت سی مس کالز آئیں کیونکہ میرے فون کا کی پیڈ کام نہیں کرتا پڑا تھا اور کال رسیو نہیں ہوتی پڑی تھی
آج بہت سی مس کالز آئیں کیونکہ میرے فون کا کی پیڈ کام نہیں کرتا پڑا تھا اور کال رسیو نہیں ہوتی پڑی تھی
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2010 #293 یہ آپ کے کی پیڈوں کو کیا ہو گیا ہے؟ لگتا ہے کوئی وائرس آ گیا ہے۔ کبھی کمپیوٹر کا کی بورڈ اور کبھی سیل فون کا۔
یہ آپ کے کی پیڈوں کو کیا ہو گیا ہے؟ لگتا ہے کوئی وائرس آ گیا ہے۔ کبھی کمپیوٹر کا کی بورڈ اور کبھی سیل فون کا۔
ھارون رشید محفلین اپریل 22، 2010 #294 موبائل تو ڈگ گیا تھا اور کن پوٹر کا ونڈو کی تھی اور اردو فونٹ سوٹے نہیں تھے