آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
آپ کی اردو تو بہت ہی خراب ہے۔ ٹحیک ایسے نہیں ٹھیک لکھتے ہیں۔

میرے سے ٹیوشن پڑھا کریں، فیس میں رعایت کر دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا ہی پڑھیں گے جیسا کہ ابھی پڑھے لکھے ہیں۔ خود سے پڑھ لیتے تو املا ٹھیک نہ ہو جاتی۔
 
Top