ناعمہ عزیز
لائبریرین
امنے گھر کے پاس کہیں بھی دیکھ لیں جہاں ملتی ہوںکجھوریں نہیں دینی نہ دو لیکن دوکان کا راستہ تو بتا دو۔

امنے گھر کے پاس کہیں بھی دیکھ لیں جہاں ملتی ہوں
اآپی جی نہایت ادب سے آداب ، مجھے دیکھ کر غصہ ٹھنڈا کر لیں ۔
اور مجھے غصہ تب آتا ہے جب میں نہانے گھس جاتا ہوں تا پانی چلا جاتا ہے ۔ اور پھر انتظار کرنا پڑتا ہے ،، وہ بہت بُری کیفیت ہوتی ہے
مجھے تب غصہ آتا ہے جب میں کمپیوٹر لے کر بیٹھتی ہی ہوں تو بجلی چلی جاتی ہے۔۔۔
اآپی جی نہایت ادب سے آداب ، مجھے دیکھ کر غصہ ٹھنڈا کر لیں ۔
اور مجھے غصہ تب آتا ہے جب میں نہانے گھس جاتا ہوں تا پانی چلا جاتا ہے ۔ اور پھر انتظار کرنا پڑتا ہے ،، وہ بہت بُری کیفیت ہوتی ہے
مجھے تو غصہ کبھی نہیں آتا۔۔۔