میں تو چھوٹوں کو کان سے پکڑ کر سمجھاتا ہوں
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 29، 2010 #643 شمشاد نے کہا: کتاب خریدو، پڑھو، پھر جو نہ سمجھ میں آئے وہ پوچھو، یہاں بہت ہیں سمجھانے والے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: کتاب خریدو، پڑھو، پھر جو نہ سمجھ میں آئے وہ پوچھو، یہاں بہت ہیں سمجھانے والے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #647 ہیں، یہ غصے کا رونے سے کیا تعلق ہے؟ کیا تم غصے میں رونا شروع کر دیتی ہو؟
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 31، 2010 #648 ہا ں جی تو اور کیا میں غصے میں بہت روتی ہوں بس کوئی مجھے کچھ کہہ دے سہی ذرا
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2010 #649 میں تو غصے میں اگلے کا سر پھاڑ دوں اور تم ہو کہ اپنا ہی نقصان کہ رونے بیٹھ جاؤ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #650 میرا دل ہی چھوٹا سا ہے ابھی مجھے یاد نہیں آ ج صبح بھیا نے کچھ کہہ دیا تو بھی روتے روتے بچی میں میں ایسی ہی ہوں
میرا دل ہی چھوٹا سا ہے ابھی مجھے یاد نہیں آ ج صبح بھیا نے کچھ کہہ دیا تو بھی روتے روتے بچی میں میں ایسی ہی ہوں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #651 ایسا کیا کہہ دیا تھا بھیا نے جو روتے روتے بچی۔ بھیا کی باتوں کا بُرا نہیں منایا کرتے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #652 بُرا نہیں مناتی بس رو دیتی ہوں ،، وہ بھی اکیلی بیٹھ کے،پھر جب سارا غصہ ختم ہو جاتا ہے تو خود ہی چُپ ہو جاتی ہوں
بُرا نہیں مناتی بس رو دیتی ہوں ،، وہ بھی اکیلی بیٹھ کے،پھر جب سارا غصہ ختم ہو جاتا ہے تو خود ہی چُپ ہو جاتی ہوں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #653 اللہ خیر کرے۔ ویسے یہ اوتار میں کیا رکھا ہوا ہے، اس کو دیکھ کر بھی غصہ کم نہیں ہوتا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 3، 2010 #655 ویسے میرا نِک نیم یہ نہیں مجھےسب گھر والے گڑیاکہتے ہیں۔ یہ تو کوئی نا کوئی دوست اُلٹا نام لے لیتی ہے
شمشاد لائبریرین جون 3، 2010 #656 گڑیا، ہاں اسی لیے تو میں نے تمہاری سالگرہ پر کسی کو گڑیا لانے کو کہا تھا اور وہ بھی ربڑ کی۔