ناعمہ عزیز
لائبریرین
چلیں بجھو ا دیں مگر خیا ل رکھیے گا کہ اصلی ہو اور مجھے پسند بھی آ جائے
نہیں وہ ایسا کم ہی کر تی ہے مگر میں تو بہت کم ہے کہ نا کروںاگر ڈانٹ پڑ بھی گئی تو غصہ نہیں کرنا، نہیں تو اکیلے میں رونے بیٹھ جاؤ گی۔ ویسے عائشہ بھی ایسے ہی کرتی ہے کیا؟
اس نے تو مجھے کیا بتانا مجھے خود ہی پتا چل گیا ہےدن میں کم از کم دس گلاس ٹھنڈا پانی پیا کرو، پھر اتنا غصہ نہیں آئے گا۔ کوشش کیا کرو کہ اپنا سارا غصہ ناعمہ پر نکال دیا کرو۔ لیکن میرا نہیں بتانا کہ میں نے ایسا کہا ہے۔
نہیں وہ ایسا کم ہی کر تی ہے مگر میں تو بہت کم ہے کہ نا کروں