آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ستارہ گردش میں ہے تو اس کی گردش روک دو۔

میں تو ستاروں پر یقین ہی نہیں رکھتا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی کہا تو تھا۔۔۔ کچھ تو وجہ ہو گی نا۔۔۔
حالات جیسے بھی ہوں انکو بیان کرنے کے لیے لفظوں کا سہارا تو لینا پڑ تا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کا سہارا کون لے رہا ہے؟ لوگ آجکل بندوق اور کلاشنکوف کا سہارا لیتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جی نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

فہیم

لائبریرین
اتنااااااااااااا لمبااااااااااااا نہیں۔
کک۔ کک۔۔ کوئی غلطی ہوگئی کیا:eek:
 

خوشی

محفلین
جی بالکل دل تو دل ھے مجھے غصہ آتا ھے جب دل بھی دماغ بننے کی کوشش کرتا ھے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top