آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
یہاں چڑیلوں کی باتیں شروع ہو گی تھی بھائی ڈر تو پھر لگنا ہی ہے نا
کیوں شمشاد بھائی میں انسان نہیں‌ہوں کیا

خرم بھائی اگر آپ جیسا بہادر انسان چڑیلوں کا نام سن کر ڈر رہا ہے تو ہم کمزور دل لوگوں کا کیا بنے گا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ وہ والی چڑیلیں نہیں ہیں جو اصلی والی ہوا کرتی تھیں، اب ان میں بھی ملاوٹ ہو گئی ہے اور نقلی دستیاب ہیں۔
 

زینب

محفلین
بری بات کسی کی غیر موجودگی میں جو بھی بات کیجائے وہ غیبت کے زمرے میں اتی ہے۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ بھی غبیت ہے کہ کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کی کسی ایسی چیز کی تعریف کی جائے ۔ جو اس شخص میں موجود نہ ہو ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
یہ وہ والی چڑیلیں نہیں ہیں جو اصلی والی ہوا کرتی تھیں، اب ان میں بھی ملاوٹ ہو گئی ہے اور نقلی دستیاب ہیں۔
صحیح کہتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ کل ہی مجھے شکاگو ڈاؤن ٹاؤن میں ایک بہت ہی خوبصورت " چڑیل " ملی تھی ۔ مگر مجھے ڈر نہیں لگا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوش قسمت ہیں آپ پھر تو۔ ظاہر ہے جب آپ " سرکٹ " سے نہیں ڈر رہے تو چڑیلیں کیا چیز ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بری بات کسی کی غیر موجودگی میں جو بھی بات کیجائے وہ غیبت کے زمرے میں اتی ہے۔۔۔۔۔۔


آپ نے بھی ہماری غیر موجودگی میں‌بہت ساری باتیں کی ہیں اور یہ بات بھی میرے غیر مجودگی میں‌ہی تھی ان کو کیا سمجھے:grin: کسی کی غیر مجودگی میں‌اس کے خلاف بات کرنا غیبت ہے
غیبت تو تب ہو ناں جب ہم نے یہ سب لکھ کر مٹا دیا ہو۔ اور ویسے بھی یہ تمہارے اپنے الفاظ ہیں جو میں نے دہرائے ہیں۔
جی آپ نے ٹھیک فرمایا ہے سر جی

اچھا تو خرم بھائی نام اور کام میں فرق ہوتا ہے مجھے آج سمجھ میں آیا ۔ویسے جو بھی ہو آپ مت ڈریں ورنہ ِ ۔ ۔:grin:


ہا ہا ہا چلو جناب کچھ تو سمجھ لگ گی نا ویسے آپ نے یہ سکون آئی ڈی کیوں رکھا علی ٹھیک نہیں‌تھا کیا
 

زینب

محفلین
لیں میں‌نے کون سے غیبت کی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے خلاف بات تو نہیں کی نا یہ خرم جی اپ اپنا گناہ مان لو نہیں تو،،،،،،،،،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
تواس میں حیرانگی کی کیا بات ہے۔ اس عمر میں عموماً یہی ہوتا ہے۔ اب بڑھاپے میں غصہ کر کے اپنے آپ کو جلانے کا فائدہ بھی کیا ہے۔ ;)
 

زینب

محفلین
پہا جی وہ اوپر والی میری پوسٹ اپ نے ایڈٹ کیوں کی کچھ گڑ بڑ تھی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیں میں‌نے کون سے غیبت کی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے خلاف بات تو نہیں کی نا یہ خرم جی اپ اپنا گناہ مان لو نہیں تو،،،،،،،،،،،،

میرا کیا گناہ ہے یہی کے میں آپ سے بات کر رہا ہوں :grin:


خرم بھائی یہ منکر نکیر میں سے کوئی ایک جیتے جی بھی آ جاتا ہے کیا؟

جی جی مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے :grin:

ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں نا۔۔۔۔اپ کو مثال سامنے نظر نہیں‌ارہی کیا


جی ہاں مجھے بھی نظر آ رہی ہے مثال اور ؟؟؟
مجھے کبھی غصہ نہیں آتا ;)

اچھی بات ہے بھائی غصہ نہیں‌آنا چاہے

پہا جی وہ اوپر والی میری پوسٹ اپ نے ایڈٹ کیوں کی کچھ گڑ بڑ تھی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟


اس میں آپ نے غیبت کی تھی :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زینب میں نے تمہاری پوسٹ مدون کی تھی کہ تم نے خرم کی میم کو شفٹ دبا کر لکھ دیا تھا۔
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے پہا جی میں سمجھی میں نے کچھ غلط لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔اس لیے پوچھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top