آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب کیا فائدہ بتانے کا، اب تو ویسے بھی اتر گیا ہے۔

کرکٹ میں تو مسلسل ہار ہی رہے ہیں، ہاکی میں بھی ہار رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھے صاف کھرے دل کا ہونا چاہیے تا کہ بعد میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے تو ان کے پورے کھیل پہ ہی غصہ آیا
جس کا بی پی لو ہو تو میچ دیکھ لے پاکستان کا
 

خوشی

محفلین
یہ دعاؤں کا نتیجہ ھے جو سیمی فائنل تک پہنچے ھیں ، اور دعائیں دیں نیوزی لینڈ کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top