کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟جاؤ میں نہیں بولتی اب
میں نے اس کے لیے ایک اوتار ڈھونڈا ہے۔ یہ دیکھو یہ دوسروں سے چالاکی کر خود ہنس رہی ہے۔
پہلے میں اس کو یہ والا بتانے والا تھا۔
کیونکہ تم نے ایک اور گرل فرینڈ ڈھونڈ لی ہےکیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟
بھیا پہلے والا ناعمہ پر اور دوسرا والا عائشہ پر سوٹ کرتا ہے
تم نے اس کے ساتھ کوئی چالاکی کی ہو گی، تبھی وہ تم سے نہیں بول رہی ناں۔کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟
توبہ توبہ تم اور معصوم ناعمہیہ بوہتی سوہنی ہے لالہ ،میرے جیسی معصوم سی
کیونکہ تم نے ایک اور گرل فرینڈ ڈھونڈ لی ہے
لیکن میرا نہیں خیال کہ مانو بلی اپنا اوتار تبدیل کرے گی۔توبہ توبہ ۔ جھوٹی کہیں کی۔
اوئیہاں تو تم کو کونسا چھوڑ رہا ہوں میں
تم نے اس کے ساتھ کوئی چالاکی کی ہو گی، تبھی وہ تم سے نہیں بول رہی ناں۔
اچھا جی نالے چُپڑی نالے دو دو۔ہاں تو تم کو کونسا چھوڑ رہا ہوں میں
لیکن میرا نہیں خیال کہ مانو بلی اپنا اوتار تبدیل کرے گی۔
کچھ نہ کچھ تو کیا ہی ہے تب ہی تو وہ ایسا بول رہی ہے۔میں نے کچھ نہیں کیا لالہ
اچھا جی نالے چُپڑی نالے دو دو۔