عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاؤ سویٹ بہنا اور آپ میری اچھی سی بہنا ۔۔سچی میںخیال کیسے نہیں ہے بھائی وہ تو میری چھوٹی سی بہنا ہے
ہاؤ سویٹ بہنا اور آپ میری اچھی سی بہنا ۔۔سچی میںخیال کیسے نہیں ہے بھائی وہ تو میری چھوٹی سی بہنا ہے
میں نے نہیں لینا ۔۔پہلے منہ تو ٹھیک کرو
مجھے بھی اس وقت بڑا غصہ آ رہا ہے
اچھا کر لیا ٹھیک ہے اب تو لے لوووووووووووووووووووو
مانو بلی اب لے لو، اب میں نے اس کا منہ ٹھیک کر دیا ہے۔
مجھے بھی اس وقت بڑا غصہ آ رہا ہے
کوئی نہیں کیا ، نا لینا عائش کی بچی دال دال کچی
بچوں ذرا میرے ہاتھ لگو تممجھے پتا ہے کس پر آ رہا ہو گا
بچوں ذرا میرے ہاتھ لگو تم
خود ہی آؤ گی بچوںتیرے ہاتھ نا آنی
مجھے پتا ہے کس پر آ رہا ہو گا
بچوں ذرا میرے ہاتھ لگو تم
جاؤ میں نہیں بولتی ابنا جی نا ۔
اب ایسا نہیں ہونے کا ، میں نے نئی گرل فرینڈ ڈھونڈ لی ہے