ناعمہ یہ کیا کر رہی ہیں آپ اب کرسی رکھ دو نہیں تو تمہارا ہاتھ درد کر نے لگے گا
ہاتھ کی تو ایسی کی تیسی اور ساتھ ہی عائشہ کی بھیناعمہ یہ کیا کر رہی ہیں آپ اب کرسی رکھ دو نہیں تو تمہارا ہاتھ درد کر نے لگے گا
اب مجھے غصہ آجانا ہے آگر عائشہ کو تم مار نا بند نہیں کیا توہاتھ کی تو ایسی کی تیسی اور ساتھ ہی عائشہ کی بھی
بُری بات بچہ، ایسا نہیں کرتے۔
چلو اب اپنی چھوٹی بہنا کو پیش کرو۔
ہاتھ کی تو ایسی کی تیسی اور ساتھ ہی عائشہ کی بھی
تمہیں اس کے ہاتھ میں درد کی بڑی فکر ہے اور جس کے سر میں مار رہی ہے، اس کا کوئی خیال نہیں۔
یہ لو چھوٹا بہن
خبردار عائشہ کو کچھ کہا تو۔ میں نے تمہاری کرسی چھین کر چھپا دی ہے۔
خیال کیسے نہیں ہے بھائی وہ تو میری چھوٹی سی بہنا ہےتمہیں اس کے ہاتھ میں درد کی بڑی فکر ہے اور جس کے سر میں مار رہی ہے، اس کا کوئی خیال نہیں۔
میں کوئی نہیں بتاناپھول تو دے رہی ہو لیکن یہ کیوں؟
میں آپ کا بہن نہیں پھر لالہ ؟؟؟
تو میں نے کب کہا کہ تم میرا بہن ہو، تم تو بھائی ہو۔
میں نے نہیں لینا ۔۔پہلے منہ تو ٹھیک کرویہ لو چھوٹا بہن
خبردار عائشہ کو کچھ کہا تو۔ میں نے تمہاری کرسی چھین کر چھپا دی ہے۔