تبسم
محفلین
ہا ں ہو تی تو ہیں پر کیا فائدہ اُن باتوں کالیکن لے کر آنے والی بھی تو کچھ باتیں ہوتی ہونگی
ہا ں ہو تی تو ہیں پر کیا فائدہ اُن باتوں کالیکن لے کر آنے والی بھی تو کچھ باتیں ہوتی ہونگی
ان باتوں کا فائدہ یہ کہ بندے یا بندی ان سے سبق لےہا ں ہو تی تو ہیں پر کیا فائدہ اُن باتوں کا
مجھے کبھی اُس حد تک غصہ نہیں آیا بھائی کے مجھے باد میں کچھ سبق لے نا پڑے یہ پچتانا پڑے اور میں غصہ کبھی ابے سے باہر نہیں ہوتی ہوں آپنے حد میں رہتی ہوں ۔ان باتوں کا فائدہ یہ کہ بندے یا بندی ان سے سبق لے
اور آئندہ غصے کو آنے نہ دے
ویل ڈنمجھے کبھی اُس حد تک غصہ نہیں آیا بھائی کے مجھے باد میں کچھ سبق لے نا پڑے یہ پچتانا پڑے اور میں غصہ کبھی ابے سے باہر نہیں ہوتی ہوں آپنے حد میں رہتی ہوں ۔
مجھے اس وقت بہت غصہ آیا ہوا ہے ۔
مجھے اس وقت بہت غصہ آیا ہوا ہے ۔
تعمیری غصہ!سعود بھائی ، میرا غصہ اتنی مشکلوں سے تو عدم سے وجود پاتا ہے اور میں اسے جلدی کیونکر ختم کر دوں بھلا ۔