سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہ خیر کرئے، زرداری، گیلانی یا پھر رحمان ملک پر غصہ آیا ہو گا۔
نہیں شمشاد بھائی ، مجھے بنگلہ دیش کے رویے پر غصہ آیا ہے ۔
اللہ خیر کرئے، زرداری، گیلانی یا پھر رحمان ملک پر غصہ آیا ہو گا۔
تعمیری غصہ!
یعنی اس غصے کے نتیجے میں لائبریری میں ہن برسنے کو ہے؟جی سعود بھائی
یعنی اس غصے کے نتیجے میں لائبریری میں ہن برسنے کو ہے؟
شرط نہ سہی کیٹیلسٹ Catalyst سہی۔سعود بھائی ، جس مقصد کے لیے زندگی کی ترجیحات بدل دیں اس کے لیے غصہ مشروط نہیں ۔
شرط نہ سہی کیٹیلسٹ Catalyst سہی۔
اور مسکان کہاں ہے؟آپ کی خواہش ہے محترم ہے سعود بھائی
ان پر غصہ نہ کریں، انہیں اپنی جانیں عزیز ہیں۔
جی شمشاد بھائی ، انہیں اپنی جانیں اور اپنے مفادات عزیز ہیں ۔
امین بھائی اس میں ان کا قصور نہیں، کچھ ہمارے حالات اور کچھ ہمارے میڈیا کا قصور ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ پاکستان میں تحفظ نام کی کوئی چیز نہیں۔
جی شمشاد بھائی ، انہیں اپنی جانیں اور اپنے مفادات عزیز ہیں ۔
یہ تو اچھی بات ہے نا آپ کو آج کل غصہ نہیں آرہا ہے شاباشاور مجھے تو آج کل غصہ آتا ہی نہیں