آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

فہیم

لائبریرین
میں نے کسی کو کہتے سُنا تھا کے غصہ میں یوپی آس اُٹھا کر آپنے دوست کے سر پرمارنے والے تھے دوست نا ہٹتا تو وہ تو گیا تھا کام سے

یہ کیسی کیسی اور کہاں سن لیتی ہیں آپ:confused:
اور کہتے ہیں نہ سنی سنائی پر کان نہیں دھرنا چاہیے:)
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی یہ تبسم اب وہ والی تبسم نہیں رہی ویسے ہی جیسے مقدس اب وہ والی مقدس نہیں رہی۔ یہ دونوں بہت چالاک ہو گئی ہیں۔
 
Top