فہیم بھائی یہ تبسم اب وہ والی تبسم نہیں رہی ویسے ہی جیسے مقدس اب وہ والی مقدس نہیں رہی۔ یہ دونوں بہت چالاک ہو گئی ہیں۔
یعنی محفل نہ ہوئی
چالاک بنانے کی فیکٹری ہوگئی
اور دونوں ہی آپ کی شاگردی میں رہی ہیںسب نہیں، بس یہی دونوں ہیں جنہوں نے محفل میں چالاکی سیکھی ہے۔
وہ دن بھول گئے جب ان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دلوایا تھا ہم نے اور ابھی بھی نائب صدارت کے لیے ان کی حمایت کر رہے ہیں ہم۔۔ اور وہاں پاکستان کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں "Say No To Pakistan" ... ان تھینکفل پیپل۔۔۔ ۔
سب نہیں، بس یہی دونوں ہیں جنہوں نے محفل میں چالاکی سیکھی ہے۔
یوں تو اس موضوع کو شروع ہوئے زمانے گزر گئے اور ہم اس طرف آئے ہی نہیں۔
لیکن آج کل کیوں کہ بات بات پر غصہ آرہا ہے سو یہاں آنا تو بنتا ہے نا۔۔۔ ۔۔!
امین بھائی اس میں ان کا قصور نہیں، کچھ ہمارے حالات اور کچھ ہمارے میڈیا کا قصور ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ پاکستان میں تحفظ نام کی کوئی چیز نہیں۔
ناراض ہونے کا سبب نا شکری، بے مروتی یا اور کچھ ہو تو ہو ورنہ مذکورہ دونوں اسباب تو کسی طور قابل اعتراض نہیں۔ ہر کسی کو اپنی جان اور اپنے مفادات عزیز ہونے چاہئیں (کسی نا جائز چیز کی قیمت پر نہیں۔)
یہ اوروں کے ہاتھ میں کس کس کے ہاتھ شامل ہیں۔صرف میری شاگردی میں ہی نہیں رہیں، اس میں اوروں کا بھی ہاتھ ہے۔
ایسے معاملات میں کچھ کہنے کو جی نہیں کرتا ہے۔ اللہ لوگوں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین۔یہی بات سعود بھائی ، میں جب سے یہ پڑھا کہ مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے افراد یا مغربی پاکستان کے حامی افراد پر سقوط ڈھاکہ کے دوران جو مظالم ڈھائے گئے تب سے بنگلہ دیش کے لوگوں کے لیے ناپسندیدگی ہے جس ایذا اور اذیت سے جانیں لی گئیں اس وقت وہ سب جاننا بہت تکلیف دہ ہے ۔ دکھ اس بات کا کہ مسلمان ہو کر ایسا کیا ۔ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو ایذا پہنچائے تو یہ بات تو خود خدا کو بھی نہیں پسند ۔
یہ اوروں کے ہاتھ میں کس کس کے ہاتھ شامل ہیں۔
امریکہ کا تو نہیں ہے نہ
اس کے لیے ایک بین الاقوامی کمشن قائم کرنا پڑے گا یہ جاننے کے لیے کہ اس میں کس کس کا ہاتھا ہے اور کتنا بڑا ہاتھ ہے؟
تو بس آپ صدارت کے اختیارات کا فائدہ اٹھائیںمیری صدارت ٹھیک رہے گی لیکن دوسرے اراکین کے لیے نامزگی چاہیے۔
فہیم بھائی یہ تبسم اب وہ والی تبسم نہیں رہی ویسے ہی جیسے مقدس اب وہ والی مقدس نہیں رہی۔ یہ دونوں بہت چالاک ہو گئی ہیں۔
محمد احمد بھائی ، یعنی آپ کو عام طور پر غصہ نہیں آتا ۔
جی ویسے تو مجھے غصہ بہت ہی کم آتا ہے اور اگر آتا بھی ہے تو "قہرِ درویش برجانِ درویش" والی بات ہوتی ہے۔
لیکن آج کل کچھ زیادہ ہی غصہ آ رہا ہے۔ دیکھیے کب تک ٹھیک ہو جاتا ہے میرا داماغ