شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی ، مجھے بھی چالاک بننا ہے ۔
اگر آپ سب کی سب چالاک بن گئیں تو ہمارا کیا ہو گا۔
نہیں آپ ایسے ہی ٹھیک ہیں۔
شمشاد بھائی ، مجھے بھی چالاک بننا ہے ۔
شمشاد بھیاااااااااااااااااااااااااااااا
میں کہاں سے چالاک ہوں۔۔ دیکھیں اتنی معصوم سی تو ہوں
بھیااا نہیں ناںہاں ہاں معلوم ہے تم کتنی معصوم ہو۔ تمہاری معصومیت کے جوہر آہستہ آہستہ کُھل رہے ہیں۔
وہ تو ٹھیک ہے لیکن غصہ آیا کس پر اور کیوں؟
چلیں چھوڑیں، اس سے یہ تو معلوم ہو گیا ناں کہ آپ کے یہ دوست کیسے ہیں؟
یہ کسے ہو سکتا ہے بھائی میں تبسم نہیں ہوں تو پھر کون ہوںفہیم بھائی یہ تبسم اب وہ والی تبسم نہیں رہی ویسے ہی جیسے مقدس اب وہ والی مقدس نہیں رہی۔ یہ دونوں بہت چالاک ہو گئی ہیں۔
مجھے نام نہیں پتاچلیں یہ تو یاد آگیا کہ محترم تھے۔
اب جلدی سے نام بھی یاد کرلیں
تو پھر یہ کیسے کنفرم ہے کہ وہ محترم ہی تھے نہ کہ محترمہمجھے نام نہیں پتا
محترمہ یو پی یس اُٹھا کر مار نے سے رہیتو پھر یہ کیسے کنفرم ہے کہ وہ محترم ہی تھے نہ کہ محترمہ
لیکن وہ یو پی ایس تو ہم مارنے والے تھےمحترمہ یو پی یس اُٹھا کر مار نے سے رہی
دیکھا میں نے آپ کو بھی غصہ میں لادیالیکن وہ یو پی ایس تو ہم مارنے والے تھے
بقول آپ کے
وہ بھی صرف بقول آپ کےدیکھا میں نے آپ کو بھی غصہ میں لادیا
وہ بھی صرف بقول آپ کے
اگر آپ سب کی سب چالاک بن گئیں تو ہمارا کیا ہو گا۔
نہیں آپ ایسے ہی ٹھیک ہیں۔