محمداحمد
لائبریرین
آپنے آپ پر بھی کوئی غصہ ہو تا ہے کیا
جی۔۔! جو خود کو دوسروں پر غصہ ہونے سے روک لیتے ہیں ۔ اُن کا غصہ اُن کی جان کا ہی وبال ہوتا ہے۔
آپنے آپ پر بھی کوئی غصہ ہو تا ہے کیا
اسلیے تو شمشاد بھائی کو کہے رہی ہوں کے آپنے آپ پر غصہ نا ہوںجی۔۔! جو خود کو دوسروں پر غصہ ہونے سے روک لیتے ہیں ۔ اُن کا غصہ اُن کی جان کا ہی وبال ہوتا ہے۔
آج مجھے بہت ہی غصہ آرہا ہے
ٹھنڈے ٹھار پانی کا ایک جگ لیکر اپنے سر پر ڈالنا تھا، غصہ ختم ہو جاتا۔آج مجھے بہت ہی غصہ آرہا ہے
کم کیا میں تو بھول بھی گئی ہوں کے مجھے غصہ کس بات پر آیا تھاکیا ہوا تبسم، ویسے اللہ کرے اب تک ختم ہو چکا ہو اور امید ہے کہ اس وقت بہت اچھا موڈ ہو گا آپ کا
اسکی مجھے کبھی بھی ضرورت نہیں پڑے گی بھائی جس پر مجھے غصہ آئے گا نا اُن کو پڑھ سکتی ہےاس کی ضرورتٹھنڈے ٹھار پانی کا ایک جگ لیکر اپنے سر پر ڈالنا تھا، غصہ ختم ہو جاتا۔
کم کیا میں تو بھول بھی گئی ہوں کے مجھے غصہ کس بات پر آیا تھا
اسکی مجھے کبھی بھی ضرورت نہیں پڑے گی بھائی جس پر مجھے غصہ آئے گا نا اُن کو پڑھ سکتی ہےاس کی ضرورت
خود باخود کم ہو جاتا ہے بھائی ۔اگر ضرورت نہیں پڑتی تو غصہ ختم کیسے ہوتا ہے۔
غصہ سے کبھی فائدہ نہیں ہو تا ہے بھائی اور اگر زیادہ غصہ آجائے توآپنے لیے نقصان دہ ہو تا ہےاس کا مطلب ہے کہ غصہ آتا بھی خود بخود ہے اور ختم بھی خود بخود ہو جاتا ہے۔ ایسے غصے کا کیا فائدہ؟