آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

تبسم

محفلین
غلطی ثابت کرنے پر بھی اگلا بندہ ڈھٹائی دیکھائے تو غصہ آتا ہے
اچھا جی آپ کو اتنی سی بات پر غصہ آجاتا ہے ۔ تھوڑا سا صبر کرئیں کھوکھر جی اُس بندے کو آپنی بات صابت کر کے دکھایں تکے وہ اُس بات کا انکار نا کر سکے تب کہاں جائے گا وہ قبول نا ہی پڑے گا نا اُن کو:laughing:
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اب میں نے غصہ کرنا چھوڑدیا ہے پھر بھی اپنی ذات سے غصہ ہوں کیونکہ میں نے ابھی تک اپنی قوم اور مسلمانوں کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
دھاگہ جب سویی میں پرونا مشکل ہوتا ہے تو صبر ختم ہونے پر اس کو کرنا چھوڑدیتا ہوں صبر نہ ہونے پر غصہ آتا ہے۔
 
اگر کوئی تجھے سب سے بُرا کہہ دے اور تجھے غصہ آجائے تو سمجھ لے کہ تو سب سے بُرا ہے ( سفیان ثوری  ) غصہ کرنا حرام ہے اللہ پاک ہمیں اس سےبچائے -آمین
 
Top